بسم الله الرحمن الرحيم
یہ حکمت والی کتاب کی آیتیں ہیں۔
کیا لوگوں کو اس کا اچنبھا ہوا کہ ہم نے ان میں سے ایک مرد کو وحی بھیجی کہ لوگوں کو ڈر سناؤ اور ایمان والوں کو خوشخبری دو کہ ان کے لیے ان کے رب کے پاس سچ کا مقام ہے کافر بولے بیشک یہ تو کھلا جادوگر ہے۔
پاره:۱۱، يونس: ۲،۱
#اردوقرآن
اور ان تین پر جو موقوف رکھے گئے تھے یہاں تک کہ جب زمین اتنی وسیع ہوکر ان پر تنگ ہوگئی اور وہ اپنی جان سے تنگ آئے اور انہیں یقین ہوا کہ اللہ سے پناہ نہیں مگر اسی کے پاس پھر ان کی توبہ قبول کی کہ تائب رہیں بیشک اللہ ہی توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے۔
پاره:۱۱، التوبة: ۱۱۸
#اردوقرآن
اور سب میں اگلے پہلے مہاجر اور انصار اور جو بھلائی کے ساتھ ان کے پیرو ہوئے اللہ ان سے راضی اور وہ اللہ سے راضی اور ان کے لیے تیار کر رکھے ہیں باغ جن کے نیچے نہریں بہیں ہمیشہ ہمیشہ ان میں رہیں یہی بڑی کامیابی ہے۔
پاره:۱۱، التوبة: ۱۰۰
#اردوقرآن
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
روایت ہے حضرت عون سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا حضرت عبداللہ ابن مسعود نے کہ دو حریص سیر نہیں ہوتے علم والا اور دنیا والا مگر دونوں برابر نہیں ۲؎ علم والا تواللہ کی رضا مندی بڑھا لیتا ہے اور دنیا والا سرکشی میں بڑھ جاتا ہے
1/3
#حدیث_نبویﷺ
اور منادی پکار دینا ہے اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے سب لوگوں میں بڑے حج کے دن کہ اللہ بیزار ہے مشرکوں سے اور اس کا رسول تو اگر تم توبہ کرو تو تمہارا بھلا ہے اور اگر منہ پھیرو تو جان لو کہ تم اللہ کو نہ تھکا سکو گے اور کافروں کو خوشخبری سناؤ دردناک عذاب کی۔
پاره:۱۰، التوبة: ۳
#اردوقرآن
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ علمی بات عالم کی اپنی گم شدہ چیز ہے جہاں پائے وہ ہی اس کا حقدار ہے ۱؎ اسے ترمذی وابن ماجہ نے روایت کیا اور ترمذی نے فرمایا یہ حدیث غریب ہے
1/2
#حدیث_نبویﷺ
Only Allah is your friend, and His Messenger, and those who believe who establish the prayer and give zakat and are submissively bowing before Allah.
Parah #6, Surah Al Ma'idah: 55
#EnglishQuran
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
روایت ہے حضرت ابوذرسے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو جماعت سے بالشت بھربچھڑا اس نے اسلام کی رسی ��پنی گردن سے اتاردی ۱؎ (احمدوابوداؤد،کتاب:مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد:1 , حدیث نمبر:185)
#حدیث_نبویﷺ
جیسے فرعون والوں اور ان سے اگلوں کا دستور وہ اللہ کی آیتوں سے منکر ہوئے تو اللہ نے انہیں ان کے گناہوں پر پکڑا بیشک اللہ قوت والا سخت عذاب والا ہے۔
پاره:۱۰، الانفال: ۵۲
#اردوقرآن
They are those who excessively listen to lies and are voraciously consuming the unlawful. So if they come to you, judge between them or turn away from them. And if you turn away from them,
1/2
#EnglishQuran
اور انہیں کیا ہے کہ اللہ انہیں عذاب نہ کرے وہ تو مسجدِحرام سے روک رہے ہیں اور وہ اس کے اہل نہیں اس کے اولیاء تو پرہیزگار ہی ہیں مگر ان میں اکثر کو علم نہیں۔
پاره:۹، الانفال: ۳۴
#اردوقرآن
Dear Messenger, do not be saddened by those who hasten towards disbelief among those who say, “We believe,” with their mouths and yet they do not believe from their hearts. And some Jews excessively listen to lies, and they eagerly
1/4
#EnglishQuran
اور اللہ کا کام نہیں کہ انہیں عذاب کرے جب تک اے محبوب تم ان میں تشریف فرما ہو اور اللہ انہیں عذاب کرنے والا نہیں جب تک وہ بخشش مانگ رہے ہیں۔
پاره:۹، الانفال: ۳۳
#اردوقرآن
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
روایت ہے عبداللہ ابن مسعود سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے سامنے ایک خط کھینچا پھر فرمایا کہ یہاں اللہ کا راستہ ہے ۱؎ پھر اس کے دائیں بائیں اور لکیریں کھینچیں اور فرمایا یہ مختلف راستے ہیں جن میں سے ہر راستہ پر
1/2
#حدیث_نبویﷺ
کچھ کم ہو ۳؎ اور جو گمراہی کی بدعت ایجاد کرے جس سےاللہ رسول راضی نہیں ۴؎ اس پر ان سب کی برابر گناہ ہوگا جو اس پر عامل ہوں اور یہ ان کے گناہوں سے کچھ کم نہ کرے گا اسے ترمذی نے روایت کیا
(کتاب:مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد:1 , حدیث نمبر:168)
2/2
#ﷺحدیث_نبوی
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
روایت ہےحضرت بلال ابن حارث مزنی سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو میری مردہ سنت کو جو میرے بعد فنا کردی گئی زندہ کرے ۲؎ اسے ان تمام کی برابر ثواب ہوگا جو اس پر عمل کریں اس کے بغیر کہ ان عاملوں کے ثواب سے
1/2
#حدیث_نبوی
For this reason, We prescribed for the Children of Israel that whosoever killed a life without it being for a life (taken) or discord within the earth, then it is as if he killed humanity. And whosoever saved a life,
1/2
#EnglishQuran