بنوں کی عوام ریاست کی ناقص پالیسیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔ آج بنوں میں ہونے والے حملے انہی پالیسیوں کے نتیجوں کا تسلسل ہیں۔ بنوں کی عوام نے امن کی خاطر تاریخ ساز مظاہرے کیے۔
ہم اپنے علاقوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کے خلاف وارننگ دیتے رہے لیکن ہماری وارننگ کو نظر انداز کیا گیا۔
آپ لوگوں نے مل کر پی ٹی ایم بنائی، پھر آپ نے اسے کیوں چھوڑ دیا؟ میں نے پی ٹی ایم نہیں چھوڑی، میں نے صرف یہ گزارش کی ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ ایک مضبوط اور جمہوری سیاسی ڈھانچے کے بغیر سب کچھ ناممکن ہے۔
این ڈی ایم چیئرمین محسن داوڑ
Malik Abdul Khaliq was martyred in a targeted attack in Wana, Lower South Waziristan today. He was my batch mate in university. The proxy war in our region continues to claim the lives of our people. The state has willingly ceded space to terrorism in our areas.
کرم پاراچنار:
کرم کے مسئلے کا حل اگر ریاست چاہے تو دنوں میں حل ہو جائے گی۔ لیکن ریاست ان مسائل کو حل کرنا ہی نہیں چاہتی۔
این ڈی ایم چیئرمین محسن داوڑ
@mjdawar
” حالیہ الیکشن میں مولانا فضل الرحمان کا غصہ صرف اس بات پر ہے کہ جس طرح پنجاب میں فارم 47 کے زریعے لوگوں کو جتوایا گیا اس طرح ان کی جماعت کو کیوں نہیں جتوایا گیا “۔
محسن داوڑ
چئیرمین نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ
@mjdawar
اس موقع پر لانڈ سیداباد VC کے چیرمین ڈاکٹر حاجی محمد اور یوتھ چیرمین غفوراللہ نے این ڈی ایم میں ملک رحمت اللہ اور ضلعی صدر اسد داوڑ کی موجودگی میں شمولیت اختیار کی ۔
2/2
تفصیل: https://t.co/354syFMOlJ
آج تحصیل دتہ خیل کے مختلف علاقوں اور اقوام میں انتخابی مہم کے سلسلے میں پروگرامات منعقد ہوئے ۔
مزکورہ اقوام کے مشران اور نوجوانوں کا آنے والے عام انتخابات میں این اے 40 پر چیرمین محسن داوڑ کی اور پی کے 104 پر ملک رحمت اللہ خان کی بھرپور حمایت کا اعلان ۔
1/2
تفصیل:
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ میں شمولیت اختیار کی۔
گاؤں کے بزرگوں اور نوجوانوں کی طرف سے آئندہ عام انتخابات میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے امیدواروں کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
2/2
شمولیتی پروگرام:
عیسوڑی گاؤں میں، این ڈی ایم پی کے 103 امیدوار، جمال داوڑ کی قیادت میں ایک پروگرام منعقد ہوا۔ جس میں پی ٹی آئی کے رہنما ملک حبیب اللہ صاحب، ملک اورنگزیب صاحب ملک غازی، ملک سید نور ملک ماخان نے اپنے ساتھیوں اور دوستوں کے ساتھ
1/2
اتنی بڑی تعداد میں کاغذات نامزدگی کا مسترد ہونا انتہائی حیران کن اور تشویشناک عمل ہے۔ عام انتخابات میں دھاندلی کا تاثر جمہوریت کے لیے اچھا نہیں ہو گا۔ جمہوری عمل پہلے ہی بہت نازک حالت میں ہے۔ ہم سب کے لیے لیول پلینگ فیلڈ کا مطالبہ کرتے ہیں۔
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام آج میسوری ہمزونی میں ایک شمولیتی پروگرام منقعد ہوا
اس موقع پر میسوری گاوں کے مشران نے اپنے خاندانوں سمیت این ڈی ایم میں شمولیت اختیار کی
@mjdawar
تفصیل: 📸 Look at this post on Facebook https://t.co/vzBrpvcpkt
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چئیرمین محسن داوڑ کا آج تحصیل میرانشاہ میں ہمزونی کے مختلف شاخوں کا دورہ کیا
@mjdawar
تفصیل : 📸 Look at this post on Facebook https://t.co/UwZF5YlLQa
بیجنگ: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ نے کمیونسٹ پارٹی چائنہ کے بین الاقوامی ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل پینگ ژوبن سے ملاقات کی۔
ملاقات میں پاکستان اور خطے کی موجودہ سیاسی صورتحال اور این ڈی ایم اور سی پی سی کے مابین تعاون کو مزید بہتر کرنے کی حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔
جناب پینگ ژوبن نے چیئرمین محسن داوڑ کو چین جے صدر شی جن پنگ کی کتاب بطور تحفہ پیش کی۔
بیجنگ: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ نے پاکستان کے پارلیمانی وفد کے ہمراہ چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات کی۔
ملاقات میں خطے کی سیاسی صورتحال، چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کے مغربی کوریڈور، سی پیک کی افغانستان اور وسطی ایشیا تک شمالی وزیرستان میں غلام خان بارڈر کے ذریعے رسائی اور خطے میں بڑھتی ہوئی دہشگردی کے واقعات اور اثرات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔
بیجنگ: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ نے پاکستان کے پارلیمانی وفد کے ہمراہ چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات کی۔
ملاقات میں خطے کی سیاسی صورتحال، چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کے مغربی کوریڈور، سی پیک کی افغانستان اور وسطی ایشیا تک
@mjdawar
1/2