دعوتی مہم
7 اگست یوم جھنگ
ابن جرنیل کی موضع بدھوآنہ آزاد پور بستی میں آمد استقبال اور یوم جھنگ کی دعوتی کارنر میٹنگ شرکت
#teammoaviaazam#moaviaazam#jhang
دعوتی مہم
7 اگست یوم جھنگ بروز جمعہ
بانی جدید جھنگ حضرت مولانا محمد معاویہ اعظم طارق صاحب ماجھی سلطان آمد شاندار استقبال
انشاءاللہ سات اگست کا جلوس مرکز حق نواز شہید سے چار بجے نکالا جائے گا اور مرکزی جلسہ رات ایوب چوک میں ہوگا۔
#teammoaviaazam#moaviaazam#yhomejhang#7august
سورۃ الفتح (48:18)
لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ...
ترجمہ: "یقیناً اللہ مومنوں سے راضی ہو گیا جب وہ درخت کے نیچے آپ سے بیعت کر رہے تھے۔"