To get the latest updates about the PTI Member @MujeebKhanPTI, follow these official social media accounts. 👇
Facebook: https://t.co/PSIEXNwE9D
Twitter: https://t.co/Ij475coXzg
Instagram: https://t.co/ryE68ApNaa
YouTube: https://t.co/vCHicS9dX2
TikTok: https://t.co/swKtg6E801
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
میری طرف سے تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو جشنِ عید میلادالنبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔
#EidMiladunNabiMubarak
*عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کا پیغام*
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پوری قوم، بالخصوص اہلِ ایمان کو رحمتِ عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کے عظیم اور بابرکت موقع پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
حضور اکرم ﷺ کی تشریف آوری پوری انسانیت کے لیے اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت اور رحمت ہے۔ آپ ﷺ نے انسانیت کو محبت، ا��وت، عدل، مساوات، برداشت، رحم اور حق و انصاف کا ایسا جامع نظام عطا فرمایا جس کی مثال پوری انسانی تاریخ میں نہیں ملتی۔
بانیٔ پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کا بنیادی نظریہ بھی ایک ایسے پاکستان کی تعمیر ہے جہاں قانون سب کے لیے برابر ہو، کمزور کو طاقتور کے مقابلے میں انصاف ملے، ریاست عوام کی خدمت کرے اور ہر شہری کو بلاامتیاز عزت، آزادی اور بنیادی حقوق حاصل ہوں۔ یہ وہی اصول ہیں جن کی عملی تصویر ہمیں ریاستِ مدینہ کے نظام میں نظر آتی ہے۔
نبی کریم ﷺ نے اپنے عمل اور کردار سے واضح فرمایا کہ کسی معاشرے کی حقیقی طاقت اس کے کمزور، غریب اور بے سہارا افراد کے تحفظ میں ہے۔ آپ ﷺ نے عدل کو معاشرے کی بنیاد بنایا اور انسانوں کے درمیان رنگ، نسل، زبان، قبیلے اور حیثیت کی بنیاد پر تفریق کی نفی فرمائی۔
آج عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ہمیں صرف چراغاں اور تقریبات تک محدود رہنے کے بجائے سیرتِ طیبہ ﷺ کے حقیقی پیغام کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنانے کا عہد کرنا ہوگا۔
ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ،
ملک میں قانون کی حکمرانی اور انصاف کو یقینی بنائیں گے۔
کمزور، غریب اور محروم طبقات کے حقوق کا تحفظ کریں گے۔
ظلم، ناانصافی، جھوٹ، کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف آواز بلند کریں گے۔
ایک دوسرے کے مذہبی، انسانی اور شہری حقوق کا احترام کریں گے۔
ریاستِ مدینہ کے اصولوں کی روشنی میں فلاحی اور انصاف پر مبنی معاشرے کے قیام کے لیے کردار ادا کریں گے۔
پاکستان تحریک انصاف اس بابرکت موقع پر ملک میں امن، اتحاد، اخوت اور بھائی چارے کے فروغ کی ضرورت پر زور دیتی ہے۔ موجودہ حالات میں قوم کو تقسیم اور نفرت کے بجائے رسول اکرم ﷺ کے اسوۂ حسنہ سے رہنمائی لیتے ہوئے اتحاد، برداشت اور باہمی احترام کا راستہ اختیار کرنا ہوگا۔
پی ٹی آئی اس امر پر بھی زور دیتی ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں سمیت ہر شہری کے بنیادی، آئینی اور انسانی حقوق کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ نبی کریم ﷺ نے مدینہ کی ریاست میں مختلف مذاہب اور طبقا�� کے حقوق کا تحفظ کرکے ایک ایسا مثالی معاشرہ قائم کیا جو آج بھی پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
آج ہم اپنے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام پیش کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ پاکستان کو امن، استحکام، خوشحالی اور حقیقی آزادی عطا فرمائے، ملک کو بحرانوں سے نجات دے، عوام کی مشکلات آسان فرمائے اور ہمیں سیرتِ رسول ﷺ پر حقیقی معنوں میں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
پاکستان تحریک انصاف اس بابرکت دن کے موقع پر پوری قوم سے اپیل کرتی ہے کہ عید میلاد النبی ﷺ کی خوشیوں کو امن، محبت، خدمتِ خلق اور مستحق افراد کی مدد کے ساتھ منایا جائے اور نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگیوں میں عملی طور پر نافذ کرنے کا عہد کیاجائے۔
خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ ہی انسانیت کےلیے کامل رہنمائی اور کامیابی کا راستہ ہے۔
منجانب:مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
میری طرف سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو عید الضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہو۔
دعا ہے کہ اللہ ہم سب کی عبادات و قربانی کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت بخشے اور ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے۔ عید کے اس بابرکت موقع پر
1/2
#عیدقرباں_عہدمزاحمت#عيد_الأضحى_المبارك#EidMubarak
On this blessed and joyous occasion of #EidulFitr, I extend my heartfelt greetings and best wishes to you and your family. May Allah accept our fasts, prayers, and all the good deeds we performed during the holy month of Ramadan.
#EidMubarak#CrueltyAgainstKhanOnEid
1/2
May this Eid bring peace, happiness, and countless blessings into our lives. Let us not forget those who are less fortunate and continue to share our blessings with kindness and compassion.
Eid Mubarak to all Muslims around the world!
#EidMubarak#CrueltyAgainstKhanOnEid
2/2
On this joyous occasion of #EidulFitr, I extend my warmest greetings and best wishes to you and your loved ones. May Allah accept our fasts, prayers, and good deeds performed during Ramadan, and
1/3
#ہماری_عید_خان_کی_رہائی#EidMubarakToKaptaan
grant us the opportunity to celebrate this blessed festival with happiness and gratitude. Let us remember the less fortunate ones and
2/3
#ہماری_عید_خان_کی_رہائی#EidMubarakToKaptaan
"سال 2025 پوری قوم کو مب��رک ہو! یہ نیا سال ہمارے لیے اتحاد، ترقی، اور خوشحالی کے عزم کی تجدید کا موقع ہے۔ آئیں پاکستان کی تعمیر، تعلیم، اور انصاف کو اپنی اولین ترجیح بنائیں۔ اس موقع پر دعا کرتے ہیں کہ ہمارے قائد @ImranKhanPTI اور
1/2
#حقیقی_آزادی_کا_سال2025
#HappyNewYear2025
@PTIofficial
کے تمام بے گناہ ساتھی، جو جھوٹے مقدمات کی بنیاد پر جیلوں میں قید ہیں، جلد رہا ہوں اور قوم کی خدمت میں دوبارہ شامل ہوں۔ اللہ ہمارے وطن کو انصاف، امن، اور خوشحالی سے نوازے۔ پاکستان زندہ باد!"
2/2
#حقیقی_آزادی_کا_سال2025#HappyNewYear2025
خان کی پکار، عوام کی للکار
پاکستان میں جاری ظلم و فسطائیت کے خلاف، اُمتِ مسلمہ کےلیڈر عمران خان، بشریٰ بی بی، سوشل میڈیا و سیاسی کارکنان کی ناحق قید کےخلاف PTI آج بروز پیر 5 اگست 2024 کو صوابی میں عظیم الشان جلسہ کرےگی۔
#ReleaseKhanSavePakistan#نا_حق_قید_کا_ایک_سال#SwabiJalsa
جنابِ امام حسین علیہ السّلام، ان کے اہلِ خانہ اور پیروکار عاشورہ کے روز ظلم و جبر کے خلاف (پوری ہمّت اور حوصلہ مندی سے) صف آرا ہوئے۔ یوں میدانِ کربلا میں ان کی شہادت آج صِدق و انصاف کے حصول اور ظلم و عدوان کے خلاف پوری دلجمعی/ثابت ��دمی سے لڑنے کےحوالے سے ہمارے لئے ایک مشعلِ راہ ہے۔