4 ��نوری 2011ء کو شہید ناموس رسالت ﷺ حضرت غازی ممتاز حسین قادری شہید قدس سرہٗ العزیز نے عشقِ رسول ﷺ کی ایک ان مٹ داستان رقم کی تھی۔ غازی ممتاز حسین قادری کے عشقِ رسول ﷺ نے نوجوا��وں کو مادہ پرستی سے نکال کر شاہراہِ مدینہ منورہ پر گامزن کر دیا ہے
#IAmMumtazQadri
یہ بات قبلہ کنزالعلماء نے سمجھائی کہ غازی ممتاز ایک کردار ومشن کانام ہےغازی ملت اسلامیہ کا ہیرو ہے آج بھی میرے پیرومرشد اسی مؤقف پہ کھڑے ہیں آپنے تحریک صراط مستقیم کو غازی رہائی ممتاز حسین قادری ٫ پھر تحریک لبیک یارسول اللہ میں تبدیل کیا
#IAmMumtazQadri
Dr Muhammad ashraf Asif jalali sahib is the first person who proved that Malik Mumtaz Hussain Qadri was hero and he was ghazi also.
@DrJalaliTLY@tlytrend#IAmMumtazQadri