تیرے سر سارے🌹 سہرے سوہنڑی اے نی ماں تیرے جیاں ہور کوئی نہ 💚
سگی مائیں بھی اپنی بیٹیوں کا اتنا خیال نہیں رکھتیں جتنا خیال پنجاب کی ماں پنجاب کی بیٹیوں کا رکھ رہی ہیں
اور اگر میرے ہوتے ہوئے پنجاب کوئی بیٹی کوئی ماں کوئی بہن اپنے آپ کو کوئی بچی ان سیو فیل کرتی ہے یہ میری اور آپ سب کی ناکامی ہے
شہید کا استقبال 🫡🫡🫡
وطن عزیز کا ایک اور غیرت مند اور بہادر بیٹا (SSG) کمانڈر محمد عمر اپنی سر زمین کی حرمت پر قربان ہو گیا
اللہ پاک اس پر ڈھیروں رحمتیں فرمائے 🙏
اور ان شہیدوں کے خون کے صدقے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنا دے۔۔🙏
#پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد 🇵🇰💚
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا "اپنا کھیت اپنا روزگار" پروگرام
خانیوال ڈسٹرکٹ کے بے زمین و بے روزگار دیہی افراد میں زرعی اراضی کی تقسیم اور کاشتکاری کے لئے فی ایکڑ 50 ہزار روپے فراہمی۔۔
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ریسکیو 1122 فلڈ ریسکیو فلیٹ میں پہلے دریائی بیڑے کی شمولیت، پنجاب کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام میں ایک انقلابی اضافہ ہے۔
یہ بیڑا بڑے پیمانے پر لوگوں کے انخلا، مویشیوں کے ریسکیو، بھاری سامان و مشینری کی منتقلی اور ہنگامی حالات میں مؤثر امدادی کارروائیوں کے لیے استعمال ہوگا۔
محفوظ پنجاب، مضبوط ریسکیو نظام اور عوامی خدمت وزیراعلی مریم نواز شریف کی اولین ترجیح ہے۔
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر ریسکیو 1122 فلڈ ریسکیو فلیٹ میں پہلے دریائی بیڑے کی شمولیت پنجاب کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام میں ایک انقلابی اضافہ
یہ بیڑا بڑے پیمانے پر لوگوں کے انخلا، مویشیوں کے ریسکیو، بھاری سامان مشینری کی منتقلی ہنگامی حالات میں مؤثر امدادی کارروائیوں کارآمد ہوگا
لودھراں: وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا اپنا کھیت اپنا روزگار پروگرام زرعی ترقی اور دیہی خوشحالی کی جانب ایک مؤثر قدم ہے۔ دیہی افراد میں سرکاری زرعی اراضی کی تقسیم اور فی ایکڑ 50 ہزار کی مالی معاونت بھی کی جا رہی ہے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی قیادت میں ریسکیو1122فلڈ ریسکیو فلیٹ میں پہلےدریائی بیڑےکی شمولیت ایک تاریخی سنگِ میل ہے۔جدید ریسکیو وسائل سےسیلاب متاثرین کا محفوظ انخلا،مویشیوں کی حفاظت،بھاری سامان کی منتقلی اور بروقت امدادی کارروائیاں مزید مؤثر ہوں گی۔محفوظ پنجاب،اولین ترجیح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا شاندار اقدام
اپنا کھیت اپنا روزگار پروگرام کےتحت لودھراں میں بے زمین اور بے روزگار دیہی افراد کو زرعی زمین کی فراہمی اور فی ایکڑ 50 ہزار روپے کی مالی معاونت ایک انقلابی قدم ہے یہ صرف امداد نہیں بلکہ خودمختاری، روزگار اورخوشحالی کیطرف ایک مضبوط پیشرفت ہے
@MaryamNSharif
کشمیر صرف ایک خطہ نہیں، ہماری شناخت، ہماری تاریخ اور ہمارے دلوں کی دھڑکن ہے۔
"کشمیر کے ساتھ ہم سب کا دل دھڑکتا ہے، میری رگوں میں کشمیری خون ہے۔"
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت اور ان کی جدوجہد کے ساتھ ہماری یکجہتی ہمیشہ قائم رہے گی۔ ❤️🤝
#Kashmir #KashmirSolidarity #Pakistan #MaryamNawaz #StandWithKashmir
ایک ہی دھڑکن ہے دونوں کے دلوں کی یارو
کشمیر پاکستان سے جدا ہو نہیں سکتا
جھیلِ ڈل کا پانی ہو یا راوی کا کنارہ
یہ رشتہِ جانانہ کبھی مٹ نہیں سکتا
یا اللہ کشمیریوں کی قربانیوں کو رنگ لا اور ادھر امن سکون عطا فرما۔۔ 🤲
کشمیر بنے گا پاکستان۔۔انشاء اللہ۔۔🇵🇰💚
#Kashmir#5August
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی، JICA، کے صدر ڈاکٹر اکیہیکو تاناکا اور ان کے وفد کی ملاقات۔ ملاقات میں تعلیم، صحت، صاف پانی، سینی ٹیشن، خواتین کو بااختیار بنانے اور مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ فیصل آباد واٹر سپلائی ماڈل کو دیگر شہروں تک توسیع دینے پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔