مراد راس سر سب لوگوں کے سامنے ایسا کہنا اور ایسی باڈی لینگویج۔۔بلکل بھی مناسب نہیں لگا۔۔عزت سبکی ہوتی ہے۔اُستاد کو ٹریننگ میں سکھایا جاتا ہے بچے کو تُم کر کے مخاطب نہیں کرنا سب بچوں کے سامنے اسکو نہ ڈانٹنا ہے نہ ایسے الفاظ استمعال کرنے ہیں جس سے اُسکی عزت نفس مجروح ہو۔۔آپ تو سب
@jahanzaibch786 میرا خیال ہے کے طریقہ غلط ہے بات کرنے کا۔ سبکے سامنے کسی کو کہا جا سکتا تھا انکو جگائیں مائک میں سب کے سامنے ایسا بولنا کوئی مناسب نہیں وہ بھی آفیسرز ہیں
اللہ پاک اس بچی کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھیں ۔ دلی دعا ہے کہ جلد از جلد اپنے والدین تک پہنچ جائے یہ بچی۔۔
پلیز سب شئر کرتے جائیں کہ آپ کا شئر شاید اس بچی کو ڈھونڈنے میں مدد گار ہو ۔
✍️ٹیم پروفیشنلز کا پیغام
ہر وہ جائز بات اور مطالبات جو تعلیم سے وابستہ ہوں یا کسی بھی دوسرے شعبہ سے اُسکا تعلق ہو ہمارا مقصد جائز بات اور مطالبات کے لیے ٹوئٹر پر آواز اٹھانا ھے۔اور ہمیں ایسے افراد کا ساتھ چاہیے جنکی مدد سے ہم جائز بات اور مطالبات کو ہم آواز ہو کر آگے پہنچا سکیں