بشرط زندگی 26 نومبر کو پی پی 106 سے انشاءاللہ سب بڑا جلوس لے کہ راولپنڈی پہنچوں گا۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ میری سیاسی زندگی کا سب سے بڑا چیلنج ہے اور انشاللہ خان کی امیدوں پہ پورا اتریں گے
عمران خان ہماری ڈیڈ لائن ہے۔
پاکستان تحریک انصاف زندہ باد
عمران خان زندہ باد
نون کے اوچھے ہتھکنڈے وہ منصوبے جو@ImranKhanPTI کے دور میں بنے تختیاں اوتار کر نواز مجرم تختیاں لگائی جا رہی ہیں یہ ہے ان کا مائنڈ سٹ کیا ایسے عوام کے دلوں میں جگہ بنا پائیں گیں عوام اپنا فیصلہ دے چکی ہے اؤ بگوڑو الیکشن کرواؤ تب عوام بتاۓ گی کتنی محبت عمران خان سے کرتی ہے زبردس��ی پارٹی بنا لی لوگوں کو ڈرا رہے ہو ابھی بھی سمجھ جا ؤ تم لوگ پاکیستان کا نقصان کر رہے ہو