ایک غریب کی بیٹی کے سر سے دوپٹہ کیا سرک گیا تھیف منسٹر نے اپنا مشہوری کے لئے اس کا اس کی اجازت کے بغیر سر ڈھانپ دیا۔ دوسری وڈیو میں اپنی بیٹی کا سر ننگا ہے اس کو وہی تلقین کیوں نہیں ؟ منافقت ؟ یا سٹار پلس ؟
نوٹ: ہمیں آپکی بیٹی کے دوپٹّے سے کوئی مسلہ نہیں
انتخابات کےانعقاد کے 10روز بعد بھی دھاندلی کا ایک نہایت منظم اور مربوط سلسلہ جاری ہے۔
صحافیوں کی بیان کردہ روداد/تفصیلات پر مشتمل اس ویڈیو میں واضح طور پر مُنکشف ہے کہ ریکارڈ سے چھیڑ چھاڑ کیلئے لاہور میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے احسان نامی ایک رہنما کےملکیّتی چھاپہ خانے(پرنٹنگ پریس) میں ان حلقوں کے جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل جاری ہے جن میں نواز شریف اور ان کے خاندان کے افراد شکست سے دوچار ہوئے۔
ہم پورےزور سےایک مرتبہ پھر اپنا مطالبہ دہراتےہیں کہ فارم 45 کے مطابق انتخابی نتائج فوری طور پر جاری کئے جائیں۔
ہے کوئی ایسی مثال تو سامنے لائیں۔
یہ جماعت اسلامی ہے بھئی یہاں آپ کو دیانت کی عملی مثالیں دیکھنے کو ملیں گی۔
ہمیں بھیک نہیں چاہیے بلکہ ہمیں ہمارا حق دیا جائے۔
#Respect_HafizNaeem
"میرے ایک لاکھ ووٹ کو ایک ہزار بنا دیا یے"
الیکشن کمیشن نے کراچی کی عوام کے ساتھ مذاق کیا ہے، کسی صورت یہ دھاندلی قبول نہیں کرینگے
عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ مارا گیا ہے
#RespectMandate
جو لوگ پی ایم ایل این کا نتیجہ مرتب کر رہے تھے، انہوں نے مجھے خود بتایا کہ نون لیگ ہر جگہ سے ہار گئی ہے، خدا کے لیے عوام کے ساتھ ایسا مذاق نہ کریں: منصور علی خان
این اے 126 لاہور میں تاریخ کی بدترین دھاندلی!
ملک توقیر عباس کھوکھر کو 50ہزار ووٹوں سے لیڈ حاصل ہے اور واضح طور پر جیتی جا رہی سیٹ پر پی ٹی آئی کو ہرانے کے لیے انتظامیہ سرگرمِ عمل منظم طور پر دھاندلی، آر او کے دفتر سے پی ٹی آئی کے امیدوار سمیت سب کارکنان کو باہر نکال دیا گیا اور نتائج روک لئے گئے ہیں۔
زرتاج گل کا ریٹرننگ افسر کے دفتر سے ویڈیو میسج:
امیدوار، ان کے وکلاء اور پولنگ ایجنٹس کو نکال کر نامعلوم افراد اب رزلٹ بنا رہے ہیں
#Elections2024#PakistanUnderFascism
“انشأللہ ہم وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے-
نتائج تبدیل کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے” - بیرسٹر گوہر، چئیرمین تحریک انصاف