پاکستان کے کسی کونے میں چلے جائیں، کسی قوم، برادری، ادارے کو لے لیں اس میں موجود لوگوں میں
جس کا جتنا جتنا بس چلا ہے اس نے فرعونیت اور خدا بننے کی پوری کوشش کی ہے اور اپنے سے نیچے لوگوں کی عزتِ نفس پر حملہ، جان مال کو نقصان پہنچایا اور ظلم کیا۔
اسکی وجہ کیا ہے؟؟؟
@SajjadElPatron اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ اور جتنے بھی مسلمان اس دنیاں سے رخصت ہوگئے ہیں ان سب کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین