یہ ہے وہ گلو بٹ مجرم جو پولیس کی وردی میں آج کپتان کے گھر پر حملہ آور ہوا، کہا تھا نا یہ پولیس میں چھپے بھروپیئے ہیں اور اب یہ کیسے منہ چھپائے گا اس نے بھی اپنے منہ پر کالک مل لی اس کو سب دیکھو اور اس کو لازمی شیئر کریں یہ مریم نواز کے کارندے ہیں یہ سوشل۔میڈیا ہے سب کو ننگا کریں گے کہا تھا نا اب یہ کہاں چھپے گا؟
@ImranKhanPTI یہ رہا آپکا ایک مجرم
#ActiveInsafians
#چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ