🔴 قابض یہودیوں نے اس وقت گھر کو آگ لگا دی جب خاندان اندر موجود تھا۔
فلسطینی خاندان بڑی مشکل سے آگ کے شعلوں کے درمیان سے نکل کر جان بچانے میں کامیاب ہوا۔
🔴 سوڈان میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں۔ سوڈ��ن اس وقت دنیا کے سب سے بڑے اور تیزی سے بڑھتے ہوئے مہاجر بحران کا سامنا کر رہا ہے: 90 لاکھ سے زیادہ داخلی طور پر بے گھر افراد، کل 1 کروڑ 40 لاکھ بے گھر انسان اور پورے 2 کروڑ 90 لاکھ لوگ بھوک سے نبرد آزما ہیں۔
یہ ایک انسانی المیہ ہے۔
Israel kidnapped and tortured a one-year-old child in front of his father for 10 hours, burning cigarettes and inserting nails into his legs, in an attempt to extract a false confession under duress.
Israel kidnapped and tortured a baby!
Why did Bahrain get hit so HARD?
The people of Bahrain were outside cheering as Iran was bombing them.
Because it was U.S. facilities, Iran targeted them so much closer.
You’ve got to see this!
Former CIA Tel Aviv Station Chief admits the truth:
The U.S. and Israeli Mossad work hand-in-glove with terrorist groups like Al-Qaeda and ISIS. They manage it, fund it, and use it to topple governments
Different labels, same dirty game
🚨🚨اہم۔۔۔
ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چھٹہ کو پیکا ایکٹ کے تحت 17 سال قد سزا سنائی گئی ،وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پچھلے ایک ماہ میں تین بڑے جھوٹ بولے ہیں لیکن ان کے خلاف ابھی تک پیکا ایکٹ کے تحت کوئی کاروائی نہیں ہوئی ، کیا پیکا کا اطلاق پنجاب کی اپنی وزیراطلاعات پر نہیں ہوتا؟
جھوٹ نمبر ۱ : عظمیٰ بخاری نے بھاٹی گیٹ کے قریب کھل�� مین ہول میں سعدیہ نامی خاتون اور تین ماہ کی بیٹی کے گرنے کی اطلاع کو جعلی قرار دے دیا تھا ۔
جھوٹ نمبر 2 : 13 فروری 2026 ہم نیوز سے وابستہ صحافی خرم اقبال کو لاہور میں نامعلوم افرادنے حراست میں لیا، گرفتاری کے 8 گھنٹے بعد وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بیان دیا کہ صحافی خرم اقبال لاپتہ نہیں ، پیکا ایکٹ کے تحت زیر حراست ہے۔ان پر فیک ویڈیو کا الزام لگایا گیا ،
بعد میں ویڈیو کلپ کی تصدیق ہوئی کہ وہ اصل تھا مریم نواز کی تقریر کا حصہ تھا۔
جھوٹ نمبر 3 : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لیے گیارہ ارب روپے کا لگژری طیارہ Gulfstream G500 خریدا گیا ، یہ مریم نواز کا نجی لگژری جیٹ ہے، اس پر عظمی بخاری نے بیان دیا کہ یہ طیارہ مریم نواز کے نجی استعمال کے لیے نہیں بلکہ ایئر پنجاب کے فلیٹ کی پہلی کڑی ہے ، عظمیٰ بخاری کا یہ بیان بھی جھوٹ پر مبنی تھا ، جبکہ gulfstream G500 کو بزنس جیٹ کہا جات�� ہےاور یہ دُنیا بھر میں بزنس ٹائیکون اور اہم حکومتی شخصیات استعمال کرتی ہیں۔
عظمیٰ بخاری ابھی بھی وزیر اطلاعات پنجاب کے عہدے پر براجمان ہیں کیا ان کے خلاف پیکا کا اطلاق ہو گا یا پھر پیکا ایکٹ کا استعمال بھی اپنی مرضی سے ہو گا؟
@AzmaBokhariPMLN @MaryamNSharif
دنیا نے ایک چھوٹے بندر کی تصویر پر حیرت ظاہر کی،
جو اپنی ماں کے مر جانے کے بعد ایک نرم کھلونے سے چمٹ کر بیٹھا تھا۔
اس کی چھوٹی جان میں غم اور تنہائی کی اتنی شدت تھی کہ ہر دھڑکن ایک خاموش چیخ بن گئی۔ 💔
مگر اسی طرح، انسانی ننھے بچے بھی ہیں،
جنہوں نے اپنے والدین، اپنی محبت، اپنی حفاظت کھو دی۔
ان کے پاس بس ایک کھلونا یا یادیں رہ گئی ہیں،
اور وہ انہی میں اپنے سب درد سمیٹ لیتے ہیں۔
وہ تنہا ہیں، خاموش ہیں،
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق۔۔۔۔۔"غزہ میں اسرائیل کا مہلک کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال، 3000 فلسطینیوں کی لاشیں تحلیل ہو گئیں، کوئی نشان تقریباً تک باقی نہیں رہا، اسرائیل نے عالمی سطح پر ممنوع امریکی ساختہ تھرمل اور تھرمو بیریک بم استعمال کیے، بم کے پھٹنے سے 3500 ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت بڑھا، فلسطینیوں کی لاشیں مکمل طور ختم ہو گئیں"
یہ ہے جینوسائیڈ، یہ ہے نسل کشی ہے،یہ جنگی جرائم ہیں، یہ انسانیت کے خلاف جرائم ہیں۔۔
شہباز صاحب، اس جنگی مجرم کیساتھ ایک میز پر بیٹھنے کی اجازت کس نے دی ہے؟؟؟
تمام مسلم حکمران اور جرنیل اس نسل کشی،جنگی جرائم میں نیتن یاہو کے خاموش سہولت کار ہیں۔
@Pak_PalForum
جب نااہل لوگ حکمرانی کے عہدوں پر فائز ہوں اور اہل لوگ دیوار سے لگا دیے جائے اور سوال پوچھناجرم بن جائے اور قوم خواب غفلت میں پڑی ہو اور ان کے کانوں پر جوں تک نہ رینگے تو پھر اپنی باری آنے پر یہی قوم لاشیں اٹھاتی ہے، آنسو بہاتی ہے، اور دیر سے سمجھ پاتی ہے کہ خاموشی بھی ایک جرم تھا
جب نااہل لوگ حکمرانی کے عہدوں پر فائز ہوں اور اہل لوگ دیوار سے لگا دیے جائے اور سوال پوچھناجرم بن جائے اور قوم خواب غفلت میں پڑی ہو اور ان کے کانوں پر جوں تک نہ رینگے تو پھر اپنی باری آنے پر یہی قوم لاشیں اٹھاتی ہے، آنسو بہاتی ہے، اور دیر سے سمجھ پاتی ہے کہ خاموشی بھی ایک جرم تھا
تیرہ اور ضلع کرم کے شکوے🚨
پشتو ٹو اردو !!
یہ میرے بچے ہے آج برف میں کھڑے ہیں کیوںکہ ہماری گناہ یہ ہے کہ ہم پٹھان ہے اگر ہمارا تعلق پنجاب سے ہوتا تو بنگلوں میں ہوتے اففففف یہ شکوے😭
بالکل!
مغرب = اپنی بیٹیاں آنلی فینز پر بیچ دیں۔
اسلام = اپنے خاندان کی حفاظت کرو
مغرب = اپنا ملک صیہونیوں کو بیچ دو
اسلام = اپنے وطن کی حفاظت کرو
مغرب = جوا اور منشیات اور شراب کو پھیلانا اور خاندانوں کو تباہ کرنا
اسلام = گھروں کو بچاتے ہوئے جوا اور شراب نوشی اور منشیات کو ختم کریں۔
مغرب = ذاتی اور قومی سطح پر سودی بینکاری کا غلام بن جانا
اسلام = خیرات اور منافع کی تقسیم کو ترجیح دیں اور برے سود کو حرام قرار دیں جیسا کہ اللہ کا حکم ہے۔
اسلام مغرب اور اس کے شر سے کبھی ہم آہنگ نہیں ہو گا۔
🔴 سوڈان | ریاستی وزیر برائے سماجی بہبود:
آر ایس ایف خواتین کو ذلت اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنا رہی ہے، خاص طور پر وہ خواتین جو الفاشر سے فرار ہو رہی ہیں۔
آر ایس ایف نے الفاشر پر قبضے کے بعد سیکڑوں خواتین کو قتل کیا اور کئی خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔