@BITHANN نا میرا بھائی🤣🤣
طیفہ چھوٹی چھوٹی چوریاں کرتا ہے
امیر لوگوں کے اتنے مہنگے پرس اور آئی فونز نہیں اٹھاتا
لوہے لیلن توں سونا
سوکھیاں روٹیاں چھان بھورے توں سونا🤣
درجنوں اکاؤنٹ سسپنڈ ہونے کے بعد بھی مرشد عمران خان سے محبت کم نہیں ہوئی
وادی سون سکیسر کا شہزادہ استاد محترم طیفہ 007 اپنے نئے اکاؤنٹ سے واپس آ چکے ہیں انہیں فالو کر لیں
@FeeqaK10886
عمران خان صاحب سے ایک گارنٹی مانگی جا رہی ہے کہ وہ کوئی ٹویٹ نہیں کریں گے تو ان کو ہاسپٹل اجازت لے جائیں گے۔اس سے زیادہ بدنما اور بے شرم کوئی حکومت نہیں ہو سکتی ایک سابق وزیراعظم اور پاکستان کا سب سے مقبول ترین رہنما ہے اسے کہہ رہی ہے ہاسپٹل جانا ہے تو پہلے میں گارنٹی دوں۔۔