پنجاب ہائی وے پٹرول 1124 (پولیس) فیصل آباد ریجن نے پچھلے دو سالوں میں انقلابی اقدامات کرتے ہوئے ایک کروڑ سے زائدلوگوں کو چیک کیا اور تقریبا 1000 اشتہاریوں کو پکڑ کر متعلقہ تھانوں کے حوالے کیا۔ ایس ایس پی انجم کمال صاحب نے فلاحی کاموں کو ترجیح دی۔ بائیکرز کیلئے ہیلمٹ بہت ضروری ہے۔
وفاکے خوگر وفا کریں گے یہ طے ہواتھا
وطن کی خاطرجئیں مریں گےیہ طےہواتھا
بوقت ہجرت قدم اٹھیں گےجوخوئےمنزل
تو بیچ رستے میں دم نہ لیں گے یہ طےہواتھا
تمام دیرینہ نسبتوں سےگریز کر کے
نئے وطن کووطن کہیں گے یہ طے ہواتھا
خداکے بندےخدا کی بستی بسانےوالے
خداکے احکام پر چلیں گے یہ طےہواتھا
اپنے بچوں پرنظر رکھیے۔اگرکوئی شخص یا خاتون آپکےبچے کو غیراخلاقی فعل میں ملوث کرنے کی کوشش کرے،آن لائین بچے کوہراساں یا مجبورکرے،غیراخلاقی تصویر یاویڈیو بنائے یا بنانے کی کوشش کرے،سوشل میڈیا پرغیر اخلاقی حرکت پرکرنے پر راضی کرنے کی کوشش کرے
ایسےشخص کی سزا 20سال تک قید کردی گئی ہے
دیر آید درست آید All’s well that ends well
فیس بک یا وٹس ایپ پر رشتہ دار یا قریبی دوست پیسے مانگے تو سمجھ جائیے کہ کوئی فراڈیا ہے جوان کے نام سے آپکو لوٹنا چاہتا ہے۔آگاہ رہیں محفوظ رہیں
پاکستان بھر میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جگہ نئے ادارے نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی NCCIAنے آفیشلی آپریشنل کام شروع کر دیا ہے۔اللہ رب العزت پاکستان کے حق میں بہتر فرمائے۔آمین
نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی NCCIA
سوشل میڈیا بلیک میلرز کے خلاف درج پہلا مقدمہ۔ خواتین کو سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے والے قانون کے سخت شکنجے میں آئیں گے۔ انشاءاللہ
عابد حسین قریشی صاحب سابق سیشن جج لاہور کی طرف سے میرے لئے یہ الفاظ ایک سرٹیفکیٹ سے کم نہیں۔ تجاہل عادلانہ قریشی صاحب کی تیسری کتاب ہے جس میں پروفیشنل آدمی کو کیسا ہونا چاہئیے بارے مکمل رہنمائی موجود ہے۔
فیصل آباد سائبر کرائم ونگ نے ہنی ٹریپ گینگ کا سر غنہ بھکر سے گرفتار کر لیا۔ درجنوں لوگوں کو بلیک میل کرنے کا انکشاف۔ سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی حرکت کرنے والے کی زندگی اجیرن کیسے ہوتی ہے سنئیے اور احتیاط کیجئے۔
چائلڈ پورنوگرافی ��ے اپنے بچوں کو ناصرف محفوظ رکھنا ہے بلکہ اس میں ملوث ملزمان کو بھی قانون کے شکنجے میں لانا ہے تاکہ ہمارا مستقبل محفوظ ہو۔ انشاءاللہ
Secure yourself secure Pakistan 🇵🇰