@ShahidkhattakSk Da shah zalmo na pora na shwa
Shaitan niazi os jenaky ba di gatena
Agha sisters ye rawati di
6 kmi niazi da musharraf pa wakht ki kor prekhi ao da police na otakhtedo
@NaeemPanjuthaa آپ بھول گئے ہونگے لیکن ہم نہیں بھولے
عمران نیازی فیض، پاشا،ظہیرالاسلام اور راحیل شریف اور اس کےعلاوہ ثاقب نثار کھوسہ اعجازااحسن اور اس کے ساتھ ساتھ تمام ٹی وی چینل کی سہولت کاری کے باوجود آر ٹی ایس کے ذریعے وزیر اعظم بنا آپ کو شرم نہیں آتی۔یہ کیسا مقبول لیڈر ہے۔
یہ تو آزاد الیکٹ ہوا تھا آپ کے امیدوار کو پچیس ہزار سے ہروایا تھا اور اگر وہ انصاف نہیں مانگ رہا تھا تو ریحان زیب تو بڑا نظریاتی ورکر تھا ہونا تو یہ چاہیئے تھا کہ آپ لوگ اس کی آزاد انکوائری کرتے اور اس کے قاتلوں کو گرفتار کرتے
میں نے فیصلہ کیا تھا کہ آئندہ مبارک زیب کے متعلق کوئی بات نہیں کرونگا ، اس کی اپنی ایک حکمت تھی۔ وہ ایک غیر سیاسی اور حادثاتی ایم این اے ہے جس نے سیاسی جدوجہد کا شاید ایک دن بھی تجربہ نہیں کیا۔ اسے ہمدردی کا ووٹ صرف اپنے بھائی کی شہادت کے نام پر ملا، جس میں ہمارے پارٹی کے سچے اور جذباتی کارکنان پیش پیش تھے۔ آج کی پریس کانفرنس میں وہ حقیقت سے کوسوں دور باتیں کر رہا تھا، اور میرے پاس اس کے تمام میسیج موجود ہیں جن میں اس نے بار بار فنڈز کا ذکر کیا، لیکن کبھی اپنے شہید بھائی کے خون کا انصاف مانگنے کی بات نہ کی۔ نہ وزیراعلیٰ سے یہ سوال اٹھایا کہ بھائی کے قاتلوں کے خلاف کیا اقدامات ہوئے۔
ایسے لوگوں کی وجہ سے سیاست اور خدمت میں فرق کم ہوتا جا رہا ہے، اور یہ ہماری اجتماعی ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم صرف مخلص اور جدوجہد کرنے والوں کو آگے لائیں۔
آزادی اگر لیڈر کے ساتھ ساتھ قوم کا بھی خواب ہو تو پھر ہی "حقیقی آزادی" مِلتی ہے ۔۔
لی��یا کے مجاہدِ آزادی شیخ عمر مختار نے 20 سال تک اٹلی کی غاصب فوجوں کے خلاف آزادی کی جدوجہد کی۔
عدالت نے اس سے پوچھا تم کتنے سال ہمارے خلاف لڑے ؟ شیخ نے کہا 20 سال ۔۔
اٹلی کی فوجی عدالت کے سربراہ نے کہا
"شیخ عمر مختار کو اس کی اسی قوم کے سامنے پھانسی دی جائے جس کیلیے وہ ہم سے لڑتا رہا تھا"
چنانچہ ایک میدان میں شیخ کو اس کی قوم کے سامنے پھانسی دے دی گئی ۔
افسوس کی بات یہ ہے قوم میں سے کسی نے شیخ کا جسدِ خاکی وصول نہ کیا
قوم نے پھانسی کو ایک تماشے کے طور پر دیکھا، دلوں کو تکلیف ہوئی، آنکھوں میں آنسو آئے اور پوری قوم اٹلی کی غلامی میں چلی گئی
ہاں وہی قوم جس کو غلامی سے بچانے کیلیے شیخ عمر مختار اطالویوں سے 20 سال لڑا اور پھر اطالویوں کے ہاتھوں شہید ہوا ۔۔
اگر ہم لیبیا کے مجاہدِ آزادی شیخ عمر مختار کی قوم کی طرح ڈرپوک اور کمزور ہیں تو ہم آزادی کے مستحق نہیں۔
فیصلہ آپ نے کرنا ہے ۔۔
اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے۔ آمین
کیا کسی آزاد ملک کا آپ اس قسم کی تصویر دیکھا سکتے ہیں..
نوٹ : پاکستان ایک ازاد ملک نہیں بلکہ ایک کالونی ہے اور کالونی بادشاہ لوگ اپنے پیادوں سے چلاتے ہیں..
مطلب 2019میں مولانا جب تین دن کا دھرنا دینے کے بعد جنرل باجوہ کے ساتھ ملاقات کرکے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا تھا وہ بھی بوٹ پالش کرکے واپس لوٹا تھا کیونکہ مولانا نے خود کہا تھا کہ مجھے باجوہ نے یقین دہانی کر��ئی تھی کہ مارچ 2020تک نیازی کی حکومت ہم گرا دیںنگے
ایک زمانہ تھا کہ یوتھئے باجوہ کی تصویر بڑی فخریہ لگاتے تھے اور کیپشن میں لکھتے تھے کہ "سڑ پٹواری سڑ"
اور پھر وقت نے پلٹی کھائی اور شہباز کا بوٹ چمکانا کام کر گیا اور اب پٹواری ہر اس بندے کو گمراہ اور ملک دشمن سمجھتا ہے جو چیف کی کار حکومت میں مداخلت پر لب کشائی کرتا ہے.