مشورہ ایک امانت ہے میں حکومت پاکستان کو اور پاک فوج کو ایک مشورہ دے رہا ہوں اللہ تعالی پاکستان کو سلامت رکھے پاک فوج کو سلامت رکھے وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کو سلامت رکھے امین
یوم تکبیر 28 مئی کے حوالے سے بروز منگل 9 بجے مسلم لیگ ہاؤس اقبال روڈ پروگرام منعقد کیا گیا ہے جس میں تمام چیئرمین وائس چیئرمین کونسلر حضرات پارٹی عہدے دوران لیڈیز ونگز سوشل میڈیا ٹیم یوتھ ونگ ایم ایس ایف ورکر حضرات اقلیتی ونگ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
پنجاب گورنمنٹ نے رمضان پیکج دینے کا جو پروگرام بنایا ہے اگر اس پر ایم این اے اور ایم پی اے اور بلدیاتی نمائندگان کو شامل کر کے لسٹیں تیار کی جائیں وہ بہتر اس لئیے ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جو غلطیاں اور کوتاہیاں ہیں وہ ٹھیک ہو جائیں گی اور امداد اصل مستحقین کو ملے گی