Fazial TaskPay is the easiest way to earn money online! I made $25 for testing free apps and sharing my thoughts. Sign up with my link for a $25 bonus to get started! https://t.co/ZinwXT3CwH
Fazial TaskPay is the easiest way to earn money online! I made $25 for testing free apps and sharing my thoughts. Sign up with my link for a $25 bonus to get started! https://t.co/ZinwXT3CwH
وطن دشن جماعت، تحریک فساد کے بڑے بڑے چیلے،اس بات کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ جیل میں ان کے شیطانی پیشوا کی حالت خراب ہو چکی ہے
اللہ کرے ان کے سارے خدشات درست ثابت ہوں اور پاکستان دوبارہ سیاسی اور معاشی عدم استحکام کا شکار ہونے سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے محفوظ ہو جائے
سب بولو آمین
@ChaudhryNoor چوہدری صاحب ری پولنگ کیلئے آخری حد تک جائیں
انشاءاللہ
ڈبہ چور مسترد ہوں گے عوامی مینڈیٹ کے مطابق فیصلہ ہوگا
یہ عوام کا حق ہے
آپ کو عوام کو اس کاحق واپس دلانا ہے
ہماری نیک تمنائیں آپ کےساتھ ہیں
اللہ کریم آپ کو اس مقصد میں کامیاب فرمائے🤲
@AmjadMalik786@sheikhsd1@Mahmoddogar
سانحہ 9 مئی یوم سیاہ نہ ہم بھولیں ہیں اور نہ ہی کسی کو بھولنے دیں گے پوری قوم کا ایک ہی مطالبہ ہے سانحہ 9 مئی کے ہر بلوائی ، دہشت گرد اور ہر سہولت کاروں کو نشان عبرت بنا جائے تاکہ آئندہ کوئی اساس پاکستان پر حملہ آور ہونے کی جرات نہ کر سکے
@CMShehbaz@MaryamNSharif@MIshaqDar50
سینئر نائب صدر وچیف کوارڈینیٹر انٹرنیشنل افیرز جناب بیرسٹر امجد ملک صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️❤️
شیڈول روانگی محسن پاکستان
3 دن بعد میاں محمد نــواز شــریــف لندن سے سعودیہ جائیں گے
میاں صاحب 2 دن کے لئے چین بھی جائیں گے
9 اکتوبر سعودی عرب
14 اکتوبر UAE
15 اکتوبر چین،
17 اکتوبر واپس UAE
اور 21 اکتوبر کی شام ان شــاءالـلہ
21 اکتوبر کو شیر آرہا ہے
امن، خوشحالی، ترقی ، روشنیاں اور خوشیاں ساتھ لا رہا ہے
انشاءاللہ
قوم محسن پاکستان نواز شریف کا والہانہ استقبال کرے گی
ملک فضائل صدیق. سوشل میڈیا ٹیم سعودی عرب
21 اکتوبر کو شیر آرہا ہے
امن، خوشحالی، ترقی ، روشنیاں اور خوشیاں ساتھ لا رہا ہے
انشاءاللہ
قوم محسن پاکستان نواز شریف کا والہانہ استقبال کرے گی
ملک فضائل صدیق. سوشل میڈیا ٹیم سعودی عرب