اسکاٹ لینڈ سے آئے لیگی راہنما راجہ عابد حسین راچڈیل تشریف لائے & ملاقات میں باہمی دلچسپی اورمقامی پاکستانی کمیونٹی کے ایشوز پر سیرحاصل گفتگو بھی کی۔بیرسٹر امجد ملک کو نیا عہدہ ملنے پر خوشی کا اظہار بھی کیا-حالیہ کشیدگی پر پاکستان کے ساتھ قدم بہ قدم ساتھ رہنے کا اعادہ کیا
ریاض ریجن میں منعقدہ افطار پروگرام میں کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ افطار پروگرام سینئر نائب صد�� محمود الحق ڈوگر نے دیا۔ اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر ریاض شیخ سعید، نائب صدر خالد محمود ڈوگر اور ریاض ریجن کے صدر عدنان بٹ نے مہمانوں کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔
پروگرام خوشگوار اور باوقار ماحول میں منعقد ہوا۔
@sheikhsd1 @MIshaqDar50 @MShamsZ @VoiceOf_PMLN
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🩵 🩷
اے اللہ!
ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد کی درخواست کرتے ہیں۔ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرما تاکہ ہم تیری ہدایت کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ ہمیں گناہوں سے بچا کر ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔
*آمیـــــن، یا ربّ العالمیـــن!*🤲 ❤️
ملک کے لیے کی جانے والی محنت ہمیشہ نظر آتی ہے، اور جب قیادت اس کا اعتراف کرے تو حوصلہ مزید بڑھتا ہے
چیئرمین پنجاب اوورسیز کمیشن بیرسٹر امجد ملک نے حافظ محمد عمران ضیاء جنجوعہ کو شاندار خدمات پر “پرائیڈ آف پرفارمنس” سے نو��زا۔ یہ اعزاز اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کی نمائندگی اور پارٹی کی مضبوطی کے لیے ان کی مخلصانہ محنت اور مثالی قیادت کا اعتراف ہے