جب خیبر پختونخوا میں ھماری اے اين پى کى حکومت تھی تو سابقه وزیراعلی امیر حیدر خان ہوتی کے سربراہی میں ایک وفد شھید بشیر بلور صاحب ، میاں افتخار حسین پر مشتمل ایران گیا تھا یہ ایران میں محفوظ کی گئی تصویر ہے ۔
@HaiderHotiANP@ANPOPakhtunkhwa@FakhrulAmin1234@TehsilAnp57789
پختونخواہ تحریک انصاف رجسٹریشن برائے عمران رھائی احتجاجی اجلاس میں پی ٹی آئی کے اپنے ھی کارکنوں نے پی ٹی ائی لیڈرشپ کو چور ڈکیت کرپٹ قرار دینا کتنا بڑا دلیل ھ�� صوبہ تباھی کی قوم یوتھ ذمہ دار ھیں بس بات ختم۔۔
@PTIofficial @AimalWali
مردان: شنکر بازار کے مشہور چپلی کباب کے مالک عمر خطاب کاکا کی وفات پر اظہار افسوس۔!! ، نماز جنازہ آج بروز بدھ بوقت 11 بجے نصیرکلے میں ادا کی جائیگی اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور پسماندگان ک�� صبر جمیل عطاء فرمائیں۔
@HaiderHotiANP @ANPOPakhtunkhwa
"🌷ايمل ولى خان وہ نام ہے جو ہار ماننے سے انکار اور خودداری سے جینے کی علامت بن گیا۔"🫶
"ايمل ولى خان کی سیاست کا محور صرف طاقت نہیں، کردار اور ايک مظبوط نظریہ ہے۔"🫶
"��جو شخص مشکل میں بھی سچ پر کھڑا رہے، وہی ايمل ولى خان کہلاتا ہے۔"🫶
🫶🔥💯
@AimalWali @ANPMarkaz
اِناللہ واِنا اِلیہِ راجِعُون
عطاءاللہ جان ایڈوکیٹ کے انتقال کی خبر سن کر انتہائی رنجیدہ اور غمگین ہے یہ ایک بڑا سانحہ اور ناقابل تلافی نقصان ہے اللہ تعالی مرحوم کو جنُت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے آمین نماز جنازه کل بروز جمعرات بوقت 1:15
عوامی نیشنل پارٹی قبولیت، مفاہمت اور اقتدار کی سیاست نہیں کرتی۔ عوامی نیشنل پارٹی اپنی قوم کی سیاست کرتی ہے۔ الیکشن میں اداروں کا پورا پورا ہاتھ ہے اور اقتدار میں بیٹھے لوگ اداروں کے من پسند ہیں۔ ان کی پارٹی کے لوگ یہ اعتراف خود کرچکے ہیں کہ انتخابات سے قبل ان سے باقاعدہ دستخط لئے گئے ہیں۔ ڈرامے کرنے میں علی آمین گنڈاپور موجودہ وزیراعلی سے بہتر تھا لیکن جب اس کی حقیقت سب پر آشکارا ہوئی تو ریاست نے ہی اس کو سائیڈ لائن کیا اور ڈرامہ جاری رکھنے کیلئے اسکی جگہ ایک دوسرے شخص کو لے آئے۔ موجودہ وزیراعلی بھی انہی کا بندہ ہے اور یہ ڈرامے پختون قوم کو دھوکہ دینے کیلئے ہی ہورہے ہیں۔ موجودہ حالات میں پختون قوم بالخصوص تیراہ کے عوام بے یارو مددگار دکھائی دے رہے ہیں۔ وفاق میں بیٹھے حکمرانوں کی پوری توجہ صرف پنجاب پر مرکوز ہے۔ پختونخوا میں جن کو حکمرانی دی گئی ہے ان کو یہاں کے عوام سے کوئی سروکار نہیں۔ بدقسمتی ہے کہ وہ برملا اس کا اعتراف بھی کرتے ہیں کہ عوام نے ہمیں ووٹ ایک قیدی کی رہائی کے لیے دیا ہے۔ ہم پچھلے کئی سالوں سے حالات کی سنگینی بارے خبردار کرتے آرہے ہیں، راولپنڈی میں حالیہ واقعہ اس کی مثال ہے۔ بدقسمتی سے جس وقت ریاست کی سوچ میں دہشتگرد اثاثے ہوتے ہیں اور ہم اس کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں تو ہمیں کبھی غدار تو کبھی اسلام دشمن قرار دیا جاتا ہے۔ کیا حالات کو موجودہ نہج پر لانے میں ریاست کا کردار نہیں۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AimalWaliKhan
The same province, the same CM office, yet no protests, strikes, or shutdown politics. The mandate was service, not slogans. Rights aren’t won by chants alone; they’re secured through hard work, facts, and serious dialogue with the Federal Govt.