آج کل کے بچے راشد خان کو دیکھ کر حیران ہوتے ہیں۔
لگتا ہے انہوں نے سعید بھائی کا دور نہیں دیکھا😊
یقین مانو وہ ایک جادوگر تھا❤
"دوسرا" اور "تیسرا" کا ماسٹر
پنجاب میں مریم نواز کے جیٹ کی قیمت کے برابر 500 گاؤں میں 500ہسپتال قائم کیے جا سکتے تھے۔ اسی رقم سے 6000 کلاس رومز یا 1000 اسکول تعمیر ہو سکتے تھے۔ وہاں بچے غذائی قلت سے مر رہے ہیں، مگر حکمرانوں کو عوام کی جانوں سے زیادہ اپنی عیش و عشرت عزیز ہے!مہر بخاری۔
Thanks to Republic Bank CPL for the honor. God has been kind. And to be there live to see my friend, and a man I consider a little brother, DJ Bravo, be inducted to CPL Hall of for his contributions to the game in the region is my greatest joy.
Shadab Khan is having a dream CPL. A hat-trick today, just the third in tournament history. Then his spell of 4-0-16-4 bowled out Amazon Warriors for just 76 in the Qualifier. In addition to that, he also has the most wickets (67) by any bowler in T20 cricket in 2026. AI hai?
کاش میرے پاس اتنی طاقت ہوتی تو میں عمران خان کو جیل سے نکال کر انڈیا کے لے آتا اگر اس جیسا انسان انڈیا میں ہوتا تو اسکو تاج پہنا کر رکھا جاتا ۔یوگراج سنگھ
کاش میرے پاس اتنی طاقت ہوتی تو میں عمران خان کو جیل سے نکال کر انڈیا لے کر آتا۔ اگر اس جیسا انسان انڈیا میں ہوتا تو اس کو تاج پہنا کر رکھا جاتا ۔ یوگراج سنگھ
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
میرا گھر توڑ دیا ہے میرا ملک نہ توڑیے گا
صرف گھر تباہ نہیں کیا بلکہ دو ڈالوں میں سامان ساتھ لے کر چلے گئے اور ظلم تو یہ ہے کہ اوپر سے مقدمہ بھی ہم پر کر دیا ہے
🚨 بریکنگ: ChatGPT اب آپ کی CV کو اتنی بہترین طریقے سے درست کر سکتا ہے کہ لوگوں کو لگے گا آپ نے کسی پروفیشنل سے بنوائی ہے۔
یہ آپ کی CV کو ATS-friendly بناتا ہے اور زیادہ انٹرویو کے مواقع کے لیے ہائی لائٹ کرنے میں مدد کرتا ہے۔
یہ رہے 5 پرامپٹس:👇
کمنٹ میں
ساڑھے 4 کروڑ عوام کے منتخب وزیر اعلی کے رات گئے جو سیالکوٹ وزیرآباد کی حدود میں ہوا ہے بطور پنجابی سر شرم سے جھک گئے ہیں
عوام ہی اللہ کے بعد پنجاب میں اپنے مہمان کی واحد محافظ ہے
میڈیم چیف منسٹر مریم نواز کا روشن پنجاب ۔۔۔
اس بچے کی ویڈیو وائرل ہے وائرل ہونے کی وجہ جانتے ہیں یہ کم عمر بچہ پنجاب کے کسی تھیٹر میں یہ بچہ فحش ڈانس کرنے والی ڈانسر کو جوش دلا رہا ہوتا ۔۔ اس کے ایکشن کو پسند کیا جارہا ہے ۔
اور جب یہ ایکشن دیکھاتا ہے پورا ہال سیٹیاں اور تالیاں بجا رہا ہے سارے بچوں والے بیٹھے ہیں کسی اک شخص کی بھی غیرت نہی جاگی کسی اک شخص کو بھی اس میں اپنا بچہ دیکھای نہی دیا کسی اک شخص نے بھی منع نہی کیا۔
تھیٹر جہاں فحش شو ہوتے ہیں فحش گانے چلتے ہیں فحش کامیڈی ہوتی ہے ادھر اک کم عمر بچے کا ہونا پنجاب حکومت پر سوالیہ نشان اٹھا رہی ہے ۔
ان بیشرموں سے جو یہ سب دیکھ رہے ہیں جو ڈرامہ کے فنکار ہیں تھیٹر مالکان ان سے تو وہ سڑک پر مجمع لگانے والے مداری بہتر ہیں جو اپنی پھکی کے فوائد بتانے سے پہلے مجمع سے بچوں کو بے دخل کرتے ہیں ۔
ہم ملک کو کس نہج پر لیکر جاکر رہے ہیں ۔جب حکومتیں ہی ایکشن نہی لیں گے تو پھر معاشرہ جنگل بنتا جاے گا ۔
اعظمی بخاری صاحبہ اے روز اپ ان تھیڑوں پر رات کو پہنچی ہوی ہوتی ہیں ان کو چیک کرنے کیلے اور واپس ا کر سو جاتی ہیں ۔۔
اگر اتنا ڈر ہوتا تو ان تھیٹر والوں کو تو یہ بچہ کم سے کم یہاں نہ ہوتا ۔۔ اج تک کتنے تھیٹر بند کیے ہیں جرمانوں کی کہانی ہمیں مت سنائیں بند کتنے ہوے کس اداکار پر پابندی لگای ہے ۔ کس مالک کو گرفتار کیا ہے ۔
قوم پہلے ہی تباہ حال ہے بچیوں کے کیسز سامنے ا رہے ہیں زیادتی کرنے والے بھی پندرہ سال کے نکل رہے ہیں ۔
کیا معاشرے پر اپکو رحم نہی اتا ۔۔ ان کو کس نے سیدھا کرنا ہے ۔۔
یہ جس تھیٹر کی ویڈیو ہے اس کے مالکان فنکاروں پروڈیوسر سمیت ان تمام تماش بینوں کو جیل میں ڈالیں ۔۔ نشان عبرت بنائیں ۔۔ ایسا چھتر پولا کریں کہ تھیٹر والے دوبارہ جرت نہ کر سکیں اگر کچھ نہی کر سکتی تو کم سے کم اپنے ڈرامے بند کردی
میں 63 سال سے سیاست کر رہا ہوں سیاست ہی سیکھ رہا ہوں عمران خان پہلا بندہ ہے جو انکے سامنے کھڑا ہو گیا ہے 76 سالوں میں یہ واحد بندہ ہے جو کہتا ہے میں انکے سامنے نہیں جھکوں گا یہ الفاظ یا قائد اعظم نے کہے تھے یا آج عمران خان کہتا ہے
عمران خان ضرور کامیاب ہو گا۔
جاوید ہاشمی
ڈی جی کی آنگلش دیکھے Aaaaaa... Aaaaaa..🤣
یہ انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو دے رہا ہے!
اسلیے انکو FA پاس کہا جاتا ہے!!!
نا عاصم منیر کو انگلش بول سکتا ہے, نا DG بول سکتا ہے!!
کیلیفورنیا میں ڈھائی سو سال سے ایک اکیلا تنہا درخت جو نہ جھکا نہ گرا اور نہ جس کو ہوائیں گراسکی۔۔مجھے لگتا ہے جیسے کوئ عمران خان کی بات کر رہا ہے
اداکارہ حناء بیت🔥
پنجاب وزٹ پر میرے شہر وزیر آباد سے گزرتے ہوئے وزیراعلی میرے گھر رکے جس کا اتنا برا منایا گیاکہ اس وقت 20 سے 25 لوگ پچھلے ایک گھنٹے سے ہتھوڑوں کے ساتھ میرے گھر گھسے ہوئے ہیں اور سارا گھر تباہ کر رہے ہیں۔ کیا مہمان نوازی کی اتنی بڑی سزا ہے کہ ہمارا خون پسینے سے بنایا گیا گھر ملبے کا ڈھیر بنا دیا جائے
لالہ موسیٰ !
سہیل آفریدی کی آمد پر لالہ موسیٰ میں جس طرح عوام امڈ آئی، وہ اسٹریٹ موومنٹ کی بڑھتی ہوئی طاقت کا واضح ثبوت تھا۔
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی#عہدوفا_27ستمبر
یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں
میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟
ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟
Agar to yeah news such hai k rizwan ko umarh pe ni Jane diya gia.kyn k inquiry chal rhi hai to sharam ani chaye rokne walon https://t.co/LDqnSRd4zp ko ese treat kare rahe ho jese bht bara criminal hai.or agar rizwan k phone se khuch na mila to kia tm sab us se maafi mango gay poori dunia k samne🤔.
ATMOSPHERE IN ZIMBABWE FOR THE ODI MATCH vs AUSTRALIA 😍
- Can't wait for Cricket World Cup 2027.
I really hope ICC give the hosting rights of 2032 T20 WC to Africa.