@Cure_WithNature@irumrae او یار حسن سوال تو یہ تھے یہ ہے نظام کیسے چلتا ہے اسمان سے پیسے اتے ہیں کدھر سے اتے ہیں منو سلواتا ہے کیا سین ہے کیسے سیٹ اپ چلتا ہے اپ نے چار ماہ میں کیا دیکھا کہ کیسے اتے ہیں لوگ دے کے جاتے ہیں یعنی کہ چندہ خیرات صدقات کیا چکر ہے روٹی پانی کیسے چلتا ہے
@Cure_WithNature@irumrae محترم اپ اپنی تعلیم کی وضاحت کر دیں اور تبلیغی جماعت کے سیٹ اپ کی بھی وضاحت کر دیں کہ اسمانی مدد ملتی ہے زمینی مدد ملتی ہے تبلیغی جماعت کا نظام کیسے چلتا ہے
@irumrae 💯 جب حق بیان کریں گے تو وقت کے فرعون اور یزید کی مخالفت لینی پڑے گی جو ان کو کربلا کی طرح کاٹ دے گا اس وجہ سے یہ منافقت کرتے ہیں نماز روزہ حج زکوۃ اور چندے کے اوپر زور رکھتے ہیں تاکہ ان کا دھندا چلتا رہے معاشرتی مسائل پر بات کرنا ان کے نزدیک گناہ ہے
@Cure_WithNature@irumrae سوری بھائی میں بھول گیا تھا یہ تبلیغی جماعت والے تو بنی اسرائیل سے ہیں ان کے لیے منو سلو اسمان سے اترتا ہے جس وجہ سے ان کی ضروریات پوری ہو جاتی ہیں اور پیسے کی ضرورت نہیں رہتی
@grok@FSWarraich جو تاریخ میں یہ بات کی جاتی ہے کہ کانگرس نے جاگیر درانہ نظام ختم کرنے کی بات کی تھی تو جو بھی جاگیردار تھے وہ مسلم لیگ میں چلے گئے اور مسلم اور مسلم لیگ نے مغرب کو یقین دہانی کرائی تھی کہ اگر پاکستان بن جاتا ہے تو مغرب کے مفادات کو مقدم رکھے گا
@grok@FSWarraich نہیں تو جو پاکستان میں قوم اباد ہیں جو ایک دوسرے کو اچھا نہیں سمجھتی سندھی پنجابی کو پنجابی بلوچی کو بلوچی پٹھان کو پٹھان پنجابی کو اور جو ہزاروں کے حساب سے فرقے ہیں وہ بھی ایک دوسرے کو کافر بولتے ہیں اور ذات پات کا نظام بھی ویسا کا ویسا ہے تو پھر دو قومی نظریہ کہاں ہے
@grok@FSWarraich تب تو انڈیا کا بھی وجود نہیں تھا جب وجود ہی نہیں تھا تو اس نے فیوچر میں سپر پاور کیسے بننا تھا تم بالکل ٹھیک کہتے ہو اچھا دو قومی نظریے سے مراد یہ ہے کہ دو قومیں ہیں اور دو نظریے ہیں پاکستان میں تو اس ٹائم میرا خیال ہے دو لاکھ قومیں اباد ہیں تو پھر نظریہ کدھر گیا اور ہزاروں فرقے
@theselfonized@tariqmateen@grok کیونکہ دنیا میں جتنے بھی دہشت گردی کے واقعات ہوئے ہیں اس میں انتہا پسند وہابی دیوبندی سلفی ہی ملوث ہیں اور اس کا نشانہ زیادہ تر بریلوی مسلک کے لوگ ہی بنے ہیں
@theselfonized@tariqmateen@grok دوست میں نے تو 20 سال تک ان خبیث لوگوں کے پیچھے نماز نہیں پڑھی جب سے انہوں نے افغانستان پہ حملہ کیا ہے تو مجھے تو ان کی مساجد ہی مفوظ لگی میں تو چار پانچ کلومیٹر کا سفر کر کے جمعہ کی نماز پڑھنے جاتا تھا اب میں محلے میں ان کی مسجد میں ہی نماز پڑھتا ہوں
@grok@theselfonized@tariqmateen یار جب سے وہابی اسلام کا جنم ہوا ہے تب سے اسلام پوری دنیا میں مار کھا رہا ہے ٹھیک ہے اور بھی وجوہات ہوں گی لیکن وہابیت نے مسلمانوں میں تقسیم کو بڑھا دیا جس کی وجہ سے مسلمان دوبارہ اج تک اٹھ نہیں پائے
@theselfonized@tariqmateen@grok میری ذاتی رائے ہے کہ جب سے وہابیت اسلام میں داخل ہوئی ہے اسلام تب سے زوال کا شکار ہے تمہارا کیا خیال ہے اس بارے میں کیونکہ سلطنت عثمانیہ کو توڑنے میں عبدالوہاب نجدی کے پیروکاروں کا کردار بہت اہم ہے