میرا میجر عادل راجہ کے ساتھ نیا انٹرویو : شہباز شریف نے ہاتھ کھڑے کر دیے اور بڑے بھائی سے معافی مانگ لی کے انکی جان چھوڑ دیں ، مریم اپنی شکل اور عقل کو استعمال کرکے پارٹی چلا لیں اور الیکشن لڑ لیں - فوج نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے اور کہ دیا اب بس ہو گیا ہم سے کنٹرول نہیں ہو سکتا اب صرف فوج کے بڑے جرنیل مل کے عاصم منیر کو عمرے یا ہسپتال بھیج دیں اور ملک کو سمبھالیں - عمران کو روکنا نا ممکن ہےعقل مند کو اشارہ کافی
https://t.co/AdnBzZPwxQ