دل کو چھو لینے والا لمحہ
جب کنگ بابر اعظم فوٹو شوٹ سے فارغ ہوئے، گراؤنڈ میں ایک چھوٹے فین نے ان سے gloves کی درخواست کی، تو بابر اعظم نے فوراً اپنے ہاتھوں سے gloves اتار کر اس بچے کو دے دیے۔ ایک ہی دل ہے کنگ بابر!
کتنی بار جیتو گے.
#BabarAzam𓃵 #BBL15#cricket
کنگ بابر اعظم کے چاہنے والوں کے لیے سپر بریکنگ نیوز
ذرائع کے مطابق سڈنی سکسزرز نے اپنی "آئیکونک جرسی نمبر 56" باضابطہ طور پر بابر اعظم کے نام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے!
اطلاعات کے مطابق مچل اسٹارک اب نئی جرسی نمبر میں کھیلیں گے جبکہ نمبر 56 صرف اور صرف کنگ بابر اعظم کے پاس ہوگی۔
یہ ہوتی ہے وہ عزت جو پوری دنیا دیتی ہے… جس کے ہم اپنے ملک میں کبھی کبھی قدر نہیں کرتے
#BBL15 #cricket #BabarAzam𓃵
پاکستان کے حق میں بیان ابھیشیک شرما کو مہنگا پڑ گیا بھارت میں نئی بحث چھڑ گئی
ابھیشیک شرما نے حال ہی میں ایک ایسا بیان دیا ہے جو کرکٹ شائقین کے لیے دلچسپی کا باعث ہے ابھیشیک نے کہا کہ بچپن سے میرا خواب تھا کرکٹ کھیلنا میں جس کھلاڑی کو دیکھ کر بڑا ہوا وہ کوئی اور نہیں بلکہ میرا آئیڈل ہے میں نے سخت محنت کی خود کو اس جیسا بنانے کی کوشش کی اور بھگوان نے میری مدد کی، میں اس جیسی بیٹنگ ضرور کر سکتا ہوں۔۔
اوہ!! نہیں وہ میرے بس کی بات نہیں میں اس کے برابر نہیں پہنچ سکتا، یوں تو مجھے ایڈم گلکرسٹ کی بیٹنگ نے بھی متاثر کیا، لیکن سچ یہ ہے کہ آج جو کچھ میں ہوں، وہ خوشدل شاہ کی وجہ سے ہوں۔
#PAKvSL #PakistanCricket #cricket
Thank you Pakistan 🇵🇰 and @TheRealPCB for hosting us.
We all thank you for your hospitality and the love you all shared with us
We shall be back again in sha Allah
Khuda Hafiz
#visitzimbabwe#alhamdulillah