By the grace of ALLAH Almighty, this time GCT(M) FSD is offering the best academic environment and services.
Muhammad Monawar
Principal
GCT (M) Faisalabad.
@Prof_Sangam@shahbazsharif@GovernorHouseP@CS_Punjab @FinMinistryPak @GovtofPunjabPK@ChiefJusticePK@APCAssociation جس دور میں لٹ جاۓ غریبوں کی کمائی
اس دور کے سلطان سے کچھ بھول ہوئی ہے
"In light of current circumstances, it's crucial to reconsider the unjust notification reducing benefits for civil employees. Their well-being is at stake, and withdrawal is necessary for their welfare.
Chief Minister Chaudhry Pervez Elahi handed over the keys of 43 buses for the students of TEVTA institutes to Chairperson TEVTA Mr. Muhammad Mamoon Jaffar Tarar.
وزیر اعلی چودھری پرویز الٰہی نے ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی(ٹیوٹا) کے تین منصوبوں کا افتتاح کر دیا
وزیراعلیٰ نے ٹیوٹا اداروں کے طلبہ کیلئے 43 بسوں کی چابیاں چیئرپرسن ٹیوٹا کے حوالے کیں، قصور میں بننے والے انسٹی ٹیوٹ آف لیدر ٹیکنالوجی کے منصوبے کا بھی افتتاح۔
📢فیصل آباد اور پنجاب کےدیگراضلاع کے وہ تمام طلباء جو دہم(سائنس)کا امتحان پاس کر چکے ہیں گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی سمن آبادفیصل آباد میں تین سالہ ڈی اے ای میں داخلہ لینے کے اہل ہیں۔
📢نشستیں محدود ہیں۔
📢نیز ہوسٹل کی سہولت بھی موجود ہے۔
#tevtapunjab#tevtanorth
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے تعلیم کی فراہمی آسان بنانے کے لیے انصاف اکیڈمی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے.
لنک پہ جا کر میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تیاری آن لائن کی جا سکتی ہے
https://t.co/O8fFh1URFA
عمران خان کے ویژن کے مطابق ہیلتھ کارڈ کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ہیلتھ کارڈ کے ذریعے علاج کروانے والے مریضوں کے لیے پینل میں مزید ہسپتال شامل کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے تعلیم کی فراہمی آسان بنانے کے لیے انصاف اکیڈمی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے.
نیچے دیے گئے لنک پہ جا کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تیاری آن لائن کی جا سکتی ہے
https://t.co/2kRtWGd0IX
📢Hurry up, don't be late, apply now. The last date for admission to the three-year diploma is 17 September 2022 till 4.00 PM.
جلدی کیجئےکہیں دیر نہ ہو جائے ابھی اپلائی کریں تین سالہ ڈپلومہ میں داخلہ کی آخری تاریخ 17 ستمبر 2022 شام 4.00 بجے تک ہے ۔
@Punjab_tevta
@TEVTA_NorthZone