وہ صحافی اور کالم نگار اور اینکرز جو پیپلز پارٹی حکومت میں ججوں کے فیصلوں پر نیگٹو تبصرہ کرتے تھے انہیں نواز شریف بھاڑے کے ٹٹو اور لفافے لینے والے سمجھتے تھے۔ اب جو عدالتوں کے نواز لیگ کے خلاف فیصلوں پر ججوں پر تنقید کرتے ہیں، وہ اعلی ظرف&اعلی کردار کے صحافی، اینکرز ہیں 😉😋😎 https://t.co/9mz4EDwiAy
#بغض_بھرے_جج نون لیگ سوشل میڈیا ٹیم والو شرم نہیں آتی اس ہیش ٹیگ کو ٹرینڈ کرتے ہوئے؟ اگر ضمیر زندہ ہے تو سوچو، جواب اللہ کو دینا ہے، شریف فیملی کو نہیں! سچے لیگی ہو تو پی ایم ایل کو شریفوں کے شر سے بچاو!!!
ایک دوسرے کو غدار، اسٹیبلشمنٹ کے ایجنٹ اور نہ جانے کیا کیا کہنے والے، کراچی والوں کو ایک بار پھر دھوکا دینے کے لئے الیکشن کے موسم میں یکجا ہوگئے۔ کیا یہ لوگ ایک دوسرے کو دھشتگرد اور کرپٹ نہیں کہتے تھے؟
کیا آپکو یہ کھیل قبول ہے؟
People can be really funny. This is what I got from a friend a friend who claims it’s Larkana. Is it? لاڑکانہ میں ریکارڈ ترقی کے باعث ایک گاڑی خود بہ خود سجدہ شکر ادا کرتے ھوے😎