یہ والد اتنے پیارے کہیوں ہوتے ہیں؟؟آج یہ دیکھ کر آنکھیں بھر آئیں،میں نے کبھی انکے بغیر کیک نہیں کاٹا تھا،اسلیئے انکے جانے کے بعد اب کیک نہیں کاٹتی،آپ بہت خوش قسمت ہیں،اللہ پاک سب کے والدین کا سایہ سلامت رکھے @MaryamNSharif
چئیرمین نیب نے بہت خدمت کی ہے، اپوزیشن پر ہاتھ ڈالا ہے پرویز خٹک کی صحت کا خیال رکھا ہے ، آٹا چینی چوری پر آنکھیں بند رکھی ہیں کے پی کے کے کیسز کو بند رکھا ہے اس سے زیادہ خدمت اور کیا کرینگے، ترجمان مسلم لیگ ن پنجاب عظمی بخاری
Happy Birthday Sir @CMShehbaz Every inch of Punjab is marked by your performance. The people of Punjab Miss "Punjab Speed" Wishing you a long and healthy life !!
#HBDShehbazSharif