BREAKING:
An Iranian surface-to-air missile launched from dense woodland brought down an F-35 fighter jet. According to the sources, no crew members survived.
میری بات لکھ لو۔
حضرت عیسیٰ ع کا ظہور ہو یا امام مہدی ع کا۔
اس قوم نے انہیں بھی یہی کہنا ہے کہ ہماری اٹھارہ ہزار سالہ تاریخ ہے اور تم آٹھ ہزار سال پہلے پیدا ہوئے ۔
اب تم ہمیں شریعت سکھاؤ گے۔
جاؤ ماڑا٬ ہماری نماز کا وقت ہو گیا ہے۔