I condemn in the strongest terms the brutal crackdown by Pakistani establishment of peaceful demonstrators seeking freedom and the release of Imran Khan and other political prisoners. #Pakistan
ملکی ترقی کیلئے یونہی محنت کرتے رہیں گے، دشمنوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے، وزیراعظم شہباز شریف
#ShehbazSharif#IslamabadMassacre
https://t.co/tnyFcTfB7C
ملاقات کے دن عمران خان سے اڈیالہ جیل میں کوئی پارٹی رہنما ملنے نہیں آیا۔شدید کشیدگی میں بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف جاکر عمران خان سے 2 ، 2 بار ملتے رہے مگر آج ملاقات کیلئے نہ آئے
https://t.co/NG77eX2Iem
ڈاکٹر نوید... یہ ڈیڈ باڈی دیکھ رہے ہیں؟"
" ہاں یہ والی نا؟"
" ہاں بالکل.. کل جب اسے لایا گیا تو یہ ڈیڈ تھا ہمیں اسکی قمیض اتار کر ذخم دیکھ کر رپورٹ کی فارمیلٹی پوری کرنی تھی... ہے تو پیشے کی اخلاقیات کے خلاف مگر اس سے فارغ ہو کر میں نے بیڈ کی سائیڈ پر اسکی ادھ پھٹی قمیض دیکھی... جانتے ہیں اسکی جیب میں کیا.... آئی ایم سوری میں ایموشنل ہو رہا ہوں... اسکی جیب میں پانچ سو ستر روپے.. بھنے ہوئے چنوں کا ایک چھوٹا سا پیکٹ، اور کی پیڈ والا فون اور اس پر 40 مسڈ کالز.... ایک ہی نام کی مسڈ کالز... " میری پیاری بیٹی"... شاید وہ اسکے لیے فکر مند.... آئی ایم سوری.... شاید وہ اسکے لیے فکر مند ہو رہی ہو گی... میں ہاتھ میں اسکا موبائل لیے سوچ ہی رہا تھا اسے معلوم ہی نہیں کہ اب اسکی اس سے کبھی بات نہیں ہو گی اور اچانک پھر " میری پیاری بیٹی" کی کال آئی... رنگ ٹون کی آواز سن کر پاس کھڑے فوجی نے میرے ہاتھ سے فون چھین کر اسے بھی بند کر دیا.........
سر مبارک ہو آپ کو ،
جس 26 ویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں آپ چیف بنے ہیں ،اس آئینی ترمیم کے خلاف ہونے والا احتجاج،
آپ کو چیف لگانے والوں نے ختم کروا دیا ہے ،
نوکری مبارک ہو سر۔۔۔۔
"اگر قانون کو ہاتھ میں لیا تو میں اور شہباز شریف بہت اچھے سے جانتے ہیں اپنی عوام کی حفاظت کیسے کرنی ہے. "وزیر اعلیٰ مریم نواز
#MaryamNawaz#ShehbazSharif
Link : https://t.co/cRoQ5RH3pc
انتہائی اہم 🚨
پی ٹی آئی کے جاں بحق کارکنان کی معلومات چھپانے پر کام کررہا تھا اس لیے گرفتار کرکے جھوٹا مقدمہ بنایا گیا بالکل گھبرانے والا نہیں لیکن اداروں کی ساکھ کو تباہ کردیا گیا، گرفتار سینئیر صحافی مطیع اللہ جان کا عدالت پیشی پر بیان