عمران خان نے جنوری 2022 میں قومی سلامتی پالیسی کا اعلان کیا تھا۔ ان کی حکومت نے تاریخ میں پہلی بار ملکی سلامتی کو شہریوں کی سلامتی سے جوڑا تھا۔ ان کی حکومت ختم ہوئی تو پاکستانی حکومت کے نشانے پر آگئے۔ بیروک ملک پاکستانیوں پر زور نہیں چلا تو پاکستان میں ان کے رشتہ دار اٹھا لیے گئے، حبیب اکرم
لاہور سے عباس نامی ایک پی ٹی آئی ایکٹوسٹ کو اٹھائے جانے کی اطلاع ملی ہے، اور بتایا گیا ہے کہ انہیں میرے ہی ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا ہے۔
اگر ان کے اہلِ خانہ، دوست یا کوئی جاننے والا یہ پوسٹ دیکھ رہا ہو تو براہِ کرم مجھ سے رابطہ کرے
جنجوعہ صاحبہ کل بتا رہی تھیں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا ایک ایک ممبر نیشنل اسمبلی پڑھا لکھا ہے، رانا تنویر ن لیگ کے سینئر ترین رکن ہیں، ان کو ہی سن لیں۔ یہاں کوئی لچر پن، لفنگا پن، تھڑے بازوں والی بات ہے ہی نہیں
ویسے FATF کی قانون سازی میں فوجی افسران کا ہونا کوئ معیوب بھی نہیں پوری دنیا میں سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ سیکیورٹی معاملات پرایڈوائس کرتی ہے، اگر ضمیر کا بوجھ ھلکا ہی کرنا ہے تو الیکشن کی وہ میٹنگز جن میں ��پ شریک رہے اور وہ منتیں اور ترلے جو آپ نے اور شہباز شریف نے ڈالے ان پر چیخیں مار مار کر روئیں تا کہ واقعی ضمیر کا بوجھ ھلکا ہو! #KhawajaAsif
شہبازشریف گاڑیوں کی ڈگیوں میں بیٹھ کر جرنیلوں سے ملاقاتوں کے لیے جاتے تھے جبکہ "وہ" عمران کو عزت سے گاڑی میں بٹھا کر اہنے پاس ملاقات کے لیے لاتے ہیں
بس انی جی ٹویٹ سی
پنجاب میں آج سرکاری ملازمین کی تنخواہ 7 % بڑھائی گئی، پنشن میں 3.5 % اضافہ ہوا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے وزرا کی تنخواہ 860 % بڑھائی تھی، MPA کی تنخواہ 426 % بڑھائی تھی، اسپیکر کی تنخواہ 660 % بڑھائی تھی۔
اگر اپنی تنخواہ 860 % بڑھائی تھی تو ملازمین کی صرف 60 % ہی بڑھا دیتے
مبین عارف کی معیشت پر پکڑ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے 95% ارکان سے زیادہ ہو گی۔ کہیں بھی کسی بھی رکن کے ساتھ بٹھا کر دیکھ لیں۔ کیا پنجابی میں تقریر کرنے یا پنجابی بولنے سے بندہ بدتمیز، لُچر، لفنگا، ان پڑھ ہو جاتا ہے؟ لعنت ہے ایسی گھٹیا سوچ پر
تو وہ جو نیلے ٹِک والے عمران خان سے مخلص اکاؤنٹس اور انکو چار چار پانچ پانچ ہزار لائکس دینے والے انکے عمران خان سے مخلص فالورز وہ سب کدھر تھے وہ اڈیالہ نہیں پہنچے ؟
“اسٹیبلشمنٹ کے منہ کو خون لگ چکا ہے۔ پہلے نو مئی، پھر چھبیس نومبر کو پی ٹی آئی کے کارکنوں پر گولیاں چلائیں، پھر مریدکے میں تحریک لبیک اور اب کشمیر میں پر گولیاں چلا رہے ہیں۔ آج ان کو غدار کہہ رہے ہیں۔ شرم کی بات ہے، کس کس کو غدار ٹھہراؤ گے؟ پہلے پشتونوں کو غدار ٹھہرایا، پھر گلگت بلتستان کے لوگوں کو غدار ٹھہرایا اور اب کشمیریوں کو غدار کہہ رہے ہو۔ وہ کشمیر جس کو آپ شہہ رگ کہتے ہو وہ آج غدار ہو چکے ہیں؟”
- ڈاکٹر امجد خان کا مراد سعید کی کال پر سوات میں ہونے والے عوامی اجتماع سے خطاب
#ذہنی_مریض
شہباز شریف نے 2021 میں 1 روپے 71 پیسے پیٹرول مہنگا ہونے پر ٹویٹ کی بیروزگاری اور ناانصافی کا سونامی آئے گا، آج ایک لیٹر پر 117 روپے لیوی ہے، تب ٹویٹ کی تھی اب کتابیں لکھنی چاہئیں تھی، اب تو 20 ریکٹر اسکیل کا زلزلہ آ جانا چاہیے تھا۔ MNA رانا عاطف
خود چھینک بھی آئے لندن جنیوا نکل جاتے ہیں اور پاکستان کے مقبول ترین لیڈر عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل نہیں جانے دے۔ جو روایت قائم کررہے ہیں کل کو خود بھی جھیل پائیں گے ؟؟
نون لیگ کے ایک مقامی رہنما کے کہنے پر حیدر سعید کو رہائی دلوائی گئی اور یہ گارنٹی دی گئی ہے کہ وہ صرف فالورز کو ایکٹیو رکھنے کیلئے پارٹی میں دراڑ ڈالنے کیلئے پی ٹی آئی کا نام استعمال کرسکے گا ۔ورنہ جو روبکار سپریم کورٹ میں گم ہوگیا تھا اچانک کہا سے ملا ۔
حیدر سعید اور اس کے لائک مائنڈڈ لوگ نہ تو محسن نقوی کے خلاف کوئی بات کریں گے نہ مہنگائی کے خلاف اور نہ ہی اس جعلی رجیم کے خلاف کوئی بات !
صرف اور صرف پی ٹی آئی قیادت کو بدنام کرنے کیلئے بمع اہل و عیال ایکٹیو رہے گا
شکریہ
@enkidureborn عمران خان کی 6% گروتھ سے ترقی کرتی معیشت میں ن لیگ نے فوج سے مل کر معاشی ناکامی اور ڈیفالٹ کا بہانہ بنا کر ڈیل کر لی تو عمران خان کے لیئے کتنا مشکل ہے اس ابتر حکومت کے خلاف ڈیل کرنا اور رہای لینا۔۔؟
گھنٹوں کی بات ہے
مگر عمران خان کو کون سمجھا سکتا وہ اپنے ضمیر کا قیدی ہے