6.3 M followers or mere sirf 800+. Block krny ki wajha sirf yeh k jahan bareek wardat dalty mai counter question pochta hon.
Note: mai koi batmeezi ni ki sirf sawal pochny k jurm mai block kr diya
یہ غداری کبھی نہیں بھولنی چاہئے اور نا بھولنے دینگے۔
سب دوست یہ ویڈیو بار بار شئیر کریں۔
ہمارے آنے والی نسلوں تک کو یاد رکھنا چاہئے کہ جس طرح ایرانی یوتھیا آیت اللہ کی شہادت پر ناچتے تھے، بالکل ویسا ایک گھٹیا طبقہ پاکستان میں گولڈسمتھ نے پیدا کیا تھا
PTI k jalsy mai jb awam ni i to usy junaid akbar k sath jorr diya gya 😊😁🫡 container p khan ki tasveer or mansehra b kaptaan ka likha dekha ja skta hai. Jo adyala ni aty jalsa mai b ni ay gy.
آج کے جلسے میں جنید اکبر بہت پریشان تھا کہ عوام تنقید کرنے والوں پر تھوکنے نہیں آئ ۔۔
عوام کا اعتماد ان نوسربازوں سے اٹھ چکا ہے ابھی بھی وقت ہے غیرت کھائیں اور عمران خان کی رہائ کے لیے لائحۂ عمل دیں ۔۔
لڑو اور عوام کو بھی لڑنے دو یہی واحد حل ہے ۔۔۔
گزشتہ سال آج کے دن عمران خان کی جماعت اور حامی یوٹیوبرز نے جس طرح ریاست پاکستان اور دو قومی نظریہ پر کاری ضرب لگائی اور ہندوستانی چینلز پر بیٹھ کر پاکستان مخالف پروپیگنڈہ کیا یہ عمل رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا
یہ سیاسی جماعت نہیں بلکہ اس صدی کا بدترین کلٹ ہے
کیس از ڈسمسڈ