پاکستان ایک ڈیپ سٹیٹ ہے، جہاں پر فوج اور isi ملک چلاتی ہیں
اگر کوئی ان کی مرضی کے خلاف جاتا ہے تو وہ الیکٹڈ وزیراعظم کو گرفتار کر لیں گے جیل میں ڈال دیں گے اور قتل تک بھی کر دیتے ہیں، یہ اقتدار کی خاطر کسی بھی حد تک چلے جاتے ہیں
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا