World Youth Skills Day 2023
Youth Affairs & Sports Department and Punjab Information Technology Board are going to celebrate an empowering day, dedicated to showcasing the transformative power of skills development for the youth.
#WorldYouthSkillsDay#SkillsForSuccess
1st time In History of Pakistan ,
Government of The Punjab , Youth Affairs and Sports Department & @PITB_Official jointly presents Paigham-e-Khudi
Digital Conference 2022 to celebrate Year of Iqbal at 3 pm today. Join us live!
@CS_Punjab
@EhsanBhutta14
1st time In History of Pakistan ,
Government of The Punjab , Youth Affairs and Sports Department & @PITB_Official jointly presents Paigham-e-Khudi
Digital Conference 2022 to celebrate Year of Iqbal at 3 pm today. Join us live!
@CS_Punjab
@EhsanBhutta14
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس اسد اللہ فیض کی ملاقات۔
ملاقات کے دوران سپیشل سیکرٹری ٹو گورنر عمر سعید بھی موجود تھے۔
ملاقات میں تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے فروغ اور ای روزگار پروگرام کے کے حوالے سے گفتگو۔
یونیورسٹی آف انجینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں محکمہ سپورٹس و یوتھ افئیرز پنجاب اور @PITB_Official کے اشتراک سے قائم @erozgaar سینٹر کا دورہ کیا۔سینٹر میں موجود سٹوڈنٹس اور ٹرینرز سے بات چیت کی۔ای روزگار پروگرام کو تین مراحل میں یونیورسٹیز اور کالجز کو منتقل کیا جائے گا۔
𝐎𝐍𝐋𝐘 𝟏 𝐃𝐀𝐘 𝐋𝐄𝐅𝐓!!!
Don't miss the once-in-a-lifetime opportunity. Apply now if you want to learn digital skills and freelancing through e-Rozgaar Training Program to start online earning from the ease of your home.
Apply Now: https://t.co/tAHMwmsPpQ
#erozgaar
آج کے دن کو دنیا بھر میں ورلڈ یوتھ سکلز ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔ پاکستان کی 63 فیصد سے زائد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے اور ان کو تعلیم اور ہنر سکھا کر ہم ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل ہوسکتے ہیں۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری @erozgaar اس حوالے سے واضح مثال ہے۔ #WYSD2021
Here we are presenting the first newsletter of @erozgaar for the year 2019 - 2020
Newsletter launched by Honorable Minister @YasatPunjab @RaiTaimoorPTI showcasing the overall impact and future prospects of the program.
Access the newsletter using link: https://t.co/mfsDZW8ue6
محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ ،حکومت پنجاب اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے ای روزگار پروگرام میں داخلے جاری۔
پنجاب بھر میں فراہم کی جانے والی مفت تربیت سے نوجوان گھربیٹھے روزگار کمانے کا ہنر سیکھتے ہیں۔
ابھی آن لائن درخواست دیں: https://t.co/DTRUpRZ5KP
محکمہ سپورٹس وامور نوجوانان اور@PITB_Official کے اشتراک سے جاری @erozgaar پروگرام کے پہلے نیوز لیٹر کے اجراء کی تقریب ابوالحسن از شازلی ای لائبریری کمپلیکس لاہور میں منعقد ہوئی۔ای روزگار پروگرام کے ذریعے ہزاروں نوجوانوں کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے بارے میں فری ٹریننگ فراہم کی جاچکی ہے
Admissions for our next batch are OPENING SOON!
@erozgaar is a project of @YasatPunjab which is being executed by @PITB_Official is making the youth of Punjab skillful through hands-on training to make them successful freelancers in the online marketplaces!
#erozgaar