"میں بطور صحافی کہتا ہوں کہ 2018ء کے الیکشن کا کوئی بھی حلقہ کھولیں، اور 2024ء کے الیکشن کا صرف ایک حلقہ کھول لیں—نواز شریف کا حلقہ کھول لیں، کہانی سامنے آ جائے گی!" — حبیب اکرم
@HabibAkram
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
میں پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں سے کہتا ہوں کہ جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات آئینی، جمہوری اور پُرامن ہیں انکی حمایت کی جائے
سینیٹر مشتاق احمد خان کا راولاکوٹ بس ٹرمینل دھرنے سے خطاب
This is what Elon Musk doesn't want you to see on this platform. This’s what your media won’t report.
Israel is dropping bombs on tents full of displaced families in Gaza.
جن لوگوں کو ہم پچھلے 78 سالـــوں سے اپنے ملک کا محافظ اور وفادار سمجھتے تھـــےان لوگوں نے ہمارے ملک کے سفید پوش بزرگوں ماؤں بہنوں اور بچیوں کے ساتھ اس طرح سلوک ہونا شــروع کیا ہے آج آزادکشمیر سے مقبوضہ کشمیر جیسے مناظر سامنے آ رہے ہی۔بندوق والے کا نہ کوئی مذہب ہوتا ہے نہ اخلاقیات بس طاقت کا غرور ہوتا ہے، فرعونیت ہوتی ہے، اور نہتے لوگوں کے خلاف نفرت ہوتی ہے
#RightsMovementAJK
#کشمیر_مزاحمت
#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمییٹی
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
#راولاکوٹ
وادی تیراہ کی اس معصوم پشتون بچی کو کوئی بتائے کہ پاکستان کا آرمی چیف عاصم منیر اس وقت ڈونالڈ ٹرمپ کا "فیورٹ فیلڈ مارشل ھے" اور دنیا بھر میں مذاکرات کرواتا پھر رہا ھے
ہسپانوی وزیرِ خارجہ 😱
“اٹلی اور جرمنی یورپی یونین اور اسرائیل کے درمیان شراکت داری کے معاہدے کی معطلی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔ “
جب یوکرین کی بات آتی ہے تو جرمنی خود کو اخلاقیات کا نگہبان ظاہر کرتا ہے، لیکن جب فلسطین کی بات آتی ہے تو وہ تین بندروں کی طرح آنکھیں، کان اور منہ بند کر لیتا ہے۔ جرمنی ایک منافق اور قابلِ افسوس ریاست ہے۔
یاد ماضی عذاب ہے یا رب
نہیں نہیں یہ کشمیری نہیں ہیں❌ یہ پنجابی پٹواری ہیں انڈین ایجنٹ پٹواری ✅ 😁 جب باجوا نے نواز شریف کو نااہل کیا تھا اس وقت پنجابیوں نے فوج کے خلاف نعرے لگائے تھے آج یہی پٹواری کشمیریوں کو ایجنٹ بول رہے ہیں
منافق ✋ دوغلے پٹواری پنجابی
جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی نے مذاکرات سے قبل اپنے 13 نکات واضح کر دیے ہیں۔ کمیٹی کا مؤقف ہے کہ ان تمام 13 نکات پر عملی پیش رفت اور عمل درآمد کی واضح یقین دہانی کے بغیر مذاکرات کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں ہوں گے۔
#RightsMovementAJK
سب سے زیادہ کیپسٹی پیمنٹ ان آئی پی پی ایز کو ہو رہی ہے جن سے 2013 سے 2018 کے دوران نون لیگ کے دور میں معاہدے کئے گئے اور یہ منصوبے اس ملک کیلئے عذاب بن چکے ہیں
🚨نوجوان!
کوہالہ روڈ اور برارکوٹ روڈ پر کڑی نظر رکھیں اور کسی بھی صورت فورسز کو یہ راستے اپنے مقاصد کے لیے استعمال نہ کرنے دیں
متحرک رہیں اور پہرہ دیں۔"
شوکت نواز میر
پہلی بات یہ کہ شہباز شریف نے مان لیا کہ 2024 کے الیکشن میں دھاندلی کی گئی۔ جو بہرحال ایک حقیقت ہے
لیکن اھم بات یہ ہے کہ تحریک انصاف کو فورا یہ آفر قبول کرنی چائیے اور دونوں الیکشن کی فرانزک تحقیات کروانی چائیے
۲۰۱۸ کے الیکشن میں بھی تحریک انصاف کے ساتھ دھاندلی کی گی اور اسکی سیٹیں کم کی گئی تاکہ سادا اکثریت نا مل سکے
ریاست کشمیری رہنماؤں پر ہر طرح کا ظلم کر رہی ہے۔ کونسے قانون کے تحت گھروں پر حملے کیے جا رہے ہیں اور توڑ پھوڑ کی جا رہی ہے؟
یہ کام ریاستوں کے نہیں بلکہ ٹھگوں اور گلی محلے کے بدماشوں کے ہوتے ہیں
#RightsMovementAJK