برطانیہ میں اس سے بہت کم حرکات اور ثبوتوں کی بنیاد پر دروازہ توڑ آپریشن ہو رہا ہے اور گرفتار کرتے وقت عورت مرد نہیں دیکھ رہے اور آپ جلد سزائیں دیکھیں گے وہ بھی سخت
کیونکہ عدل بنائے گئے قانون پر فیصلہ دیتا ہے نا کہ ساسو ماں کے کرش ہونے پر
ہمارے ہاں عدل ان دہشتگردوں کو ضمانتیں دیتا ہے افسوس
جبکہ یہ کھلی بغاوت اور خانہ جنگی کی کوشش تھی جس میں فوجی تنصیبات پر حملے ہوئے اور شہداء کی یادگاروں کی توہین کی گئی ساتھ نام لے کر اداروں کے افسران پر جھوٹے الزامات لگائے گئے
ہماری عدل کو قانون پر چلنا ہو گا ناکہ چوائس پر
یہ ایک چھوٹا سا ثبوت ہے اس کے باوجود ان میں موجود دہشتگرد خواتین کو ریلیف دیا گیا جو کہ قانون پر سوالیہ نشان ہے
برطانیہ میں کسی انسانی حقوق کی تنظیموں اور وہاں موجود سیاسی جماعتوں نے کوئی اعتراض نہیں کیا
اسے ہی زندہ معاشرہ کہتے ہیں ورنہ قانون کی حکمرانی خواب بن جائے
ہمیں بھی 9 مئی میں ملوث تمام افراد چاہے عورت ہو یا مرد سب کو سزائیں دینے کی ضرورت ہے وہ بھی سخت ترین
#محفوظ_پاکستان_مضبوط_پاکستان
پیٹرول بم پر امن لوگ استعمال کرتے ہیں؟؟؟
امران نیازی زیادہ کمینہ ہے یا اس کے زومبیز زیادہ کمینے ہیں؟؟؟
9 مئی کا ماسٹر مائنڈ امران نیازی ہے
ریاست پر حملہ بغاوت خانہ جنگی کی کوششیں کرنے پر اسے عمر قید 25 سال کی سزا دی جائے
#محفوظ_پاکستان_مضبوط_پاکستان
وزیر اعظم اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا نیشنل علماء کنونشن سے تاریخی خطاب
اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم فساد فی الارض ہے
آرمی چیف
پاک فوج اللہ کے حکم کے مطابق فساد فی الارض کے خاتمے کے لئے جد وجہد کر رہی ہے
آرمی چیف
جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے
آرمی چیف
پاکستان نے 40 سال سے زیادہ عرصے تک، لاکھوں افغانیوں کی مہمان نوازی کی ہے
آرمی چیف
ہم انھیں سمجھا رہے ہیں کہ فتنۂ خوارج کی خاطر اپنے ہمسایہ، برادر اسلامی ملک اور دیرینہ دوست سے مخالفت نہ کریں
آرمی چیف
دہشت گردی کی جنگ میں ہمارے پختون بھائیوں اور خیبر پختونخوا کے عوام نے بہت قربانیاں دی ہیں اور ہم اُنکی کاوشوں کو سراہتے ہُوئے ان کے ساتھ کھڑے ہیں
آرمی چیف
خوارج ایک بہت بڑا فتنہ ہیں،جن کے بارے میں علامہ اقبال نے فرمایا تھا:
"اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ،
املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ
ناحق کے لئے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ،
شمشیر ہی کیا نعرۂ تکبیر بھی فتنہ"
آرمی چیف
ہم لوگوں کو کہتےہیں کہ اگر احتجاج کرنا ہے تو ضرور کریں لیکن پر ا��ن رہیں
آرمی چیف
شدت پسندی پر بات کرتے ہُوئے آرمی چیف نے کہا
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ دین میں جبر نہیں ہے
جرائم اور اسمگلرز مافیا دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہے ہیں
آرمی چیف
سوشل میڈٰیا کے ذریعے انتشار پھیلایا جاتا ہے
آرمی چیف
ناموس رسالت پر بات کرتے ہُوئے آرمی چیف نے کہا، کسی کی ہمت نہیں جو رسول پاک (SAW) کی شان میں گستاخی کر سکے
کسی نے پاکستان میں انتشار کی کوشش کی تو رب کریم کی قسم، ہم اُسکے آگے کھڑے ہوں گے
آرمی چیف
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی کیونکہ یہ ملک قائم رہنے کے لئے بنا ہے
آرمی چیف
اس پاکستان پر لاکھوں عاصم منیر، لاکھوں سیاستدان اور لاکھوں علما قربان کیونکہ پاکستان ہم سے زیادہ اہم ہے
آرمی چیف
اگر ریاست کی اہمیّت جاننی ہے تو عراق، شام اور لیبیا سے پوچھو
آرمی چیف
علماء و مشائخ سے التماس ہے کہ وہ شدت پسندی یا تفریق کی بجائے تحمل اور اتحاد کی ترغیب دیں
آرمی چیف
علماء کو چاہیے کہ وہ اعتدال پسندی کو معاشرے میں واپس لائیں اور فساد فی الارض کی نفی کریں
آرمی چیف
مغربی تہذیب اور رہن سہن ہمارا آئیڈیل نہیں ہے, ہمیں اپنی تہذیب پر فخر ہونا چاہئے
آرمی چیف
اقبال کا شعر پڑھ کر آرمی چیف نے کہا:
اپني ملت پر قياس اقوام مغرب سے نہ کر،
خاص ہے ترکيب ميں قوم رسول ہاشمی
ان کی جمعيت کا ہے ملک و نسب پر انحصار،
قوت مذہب سے مستحکم ہے جمعيت تری
آرمی چیف
جو یہ کہتے تھے کہ ہم نے دو قومی نظرئیے کو خلیج بنگال میں ڈبو دیا ہے، وہ آج کہاں ہیں؟
آرمی چیف
کشمیر تقسیم پاک وہند کا ایک نامکمل ایجنڈا ہے
آرمی چیف
فلسطین اور غزہ پر ڈھاۓ جانے والے مظالم دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے
آرمی چیف
فلسطین سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ ہم نے اپنی حفاظت خود کرنی ہے اور پاکستان کو مضبوط بنانا ہے
آرمی چیف
#محفوظ_پاکستان_مضبوط_پاکستان
#PakistsnArmy
#COAS
#DGISPR
#PakistanZindabad
خرم حمید روکھڑی 🔥🔥🔥
سابق راہنما پی ٹی آئی
جب ہم کہہ رہے تھے تب آپ نہیں مانے اور اب آپ کہہ رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ سے ہی بات کروں گا اور میرا خیال ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کوئی بات نہیں کرے گی
آپ نے لوگوں کو زومبیز بنا دیا ہے
#محفوظ_پاکستان_مضبوط_پاکستان
کارکنان کو اس سے سیکھنے کی ضرورت ہے
یہ ایک دوسرے کو صرف ٹی وی چینل پر بیٹھ کر ہی چور چور کا شور مچاتے ہیں
جب یہ سب مل کر رہ سکتے ہیں گلے مل سکتے ہیں تو کارکنان اور سپورٹرز کیوں نہیں؟؟؟؟
سوچو اور مکمل سوچو
#محفوظ_پاکستان_مضبوط_پاکستان
پاکستان کا ہر بچہ بچہ جانتا ہے کہ #محفوظ_پاکستان_مضبوط_پاکستان
اور یہ صرف پاک فوج کی وجہ سے ممکن ہے
پاک فوج جو ہر وقت قوم کی خدمت میں پیش پیش رہتی ہے سیلاب ہو زلزلے ہوں یا لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال ہو
پاک فوج ک�� دیکھ کر ہر محب وطن سکون کا سانس لیتا ہے
پاک فوج تعلیم کے میدان میں بھی اپنے پاکستانی بچوں کے لئے اسکول کالج اور یونیورسٹیوں میں گراں قدر خدمات انجام دے رہی ہے
پاک فوج دشمن سے بارڈر اور پاکستان میں موجود دشمن کے سہولت کاروں سے بھی قوم کو محفوظ رکھتی ہے
پاک فوج پاکستان بچانے کے لئے کسی بھی حد تک جا سکتی ہے اور جاتی ہے اس کے لئے ہزاروں شہادتیں گواہی ہیں جن میں سپاہی سے لے کر ہر عہدے کے افسران بشمول جنرلز بھی شامل ہیں
پاکستان پاک فوج کے سنگ ترقی کے تمام مراحل طے کرے گا
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب کے تاریخی الفاظ
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں ر��ک سکتی
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد