فوج ہمارے ساتھ ہے، آپ ایمرجنسی نافذ کریں،
شہباز شریف صاحب آپ کو پتہ ہے ہم نے پولیس سے کیسے کیسے کام لئیے ہیں
آپ عمران خان کو ٹھوکیں.
ججز کو کٹہرے میں کھڑا کریں.
نواز شریف
لندن سے فرمائشی گانوں کا پروگرام.
@Fahdshehbazkhan again taking the lead. 👍
صحافی فہد شہباز خان نے 10 منٹ میں نون لیگ کے بڑوں کی 10 مئی کی میٹنگ کا آنکھوں دیکھا حال سنایا
نواز شریف کی ہدایات:
• عمران خان کو ٹھوکیں (تین بار کہا)
• ججز کو کٹہرے میں لائیں
فالورز لسٹ سے کم و بیش پندرہ لڑکیوں سے میں آج مجبوراً ہاتھ جوڑ 🙏 کر انکا نام لئیے بغیر گزارش کرتا ہوں کہ آپ مجھ سے ٹویٹ کی حد تک رابطہ رکھیں اور ڈی ایم میں آکر چیٹ کرنے اور موبائل نمبر مانگنے سے گریز کریں، میرے پاس اتنا ٹائم نہیں ہوتا کہ میں لیٹ نائٹ آپ سے بات کرسکوں۔