پاکستانی میڈیا آپ کو نہیں بتائے گا کہ مریم کو فارم 45 کے مطابق ہرانے والے شہزاد فاروق کو کس طرح جھوٹے دہشتگردی کے کیس میں پکڑ کر جیل بھیجا گیا، سنیے @SecKermani سے آنکھوں دیکھا حال
مجھے زبردستی جتوایا گیا ہے، میرا مخالف امیدوار سردار فرحت (پی ٹی آئی) جیتا ہوا تھا، جیتے ہوئے کو ہرانا عوام کےمینڈیٹ کی توہین ہے"۔آزاد امیدوار جاوید لنڈ کا جعلی مینڈیٹ لینے سے انکار۔۔ دھاندلی کی مذمت، پی ٹی آئی امیدوار کو مبارکباد دیدی
جب خیبر پختونخواہ کا دل آئے جائے، تو تیسری بار بھی دیتے ہیں۔ خیبر پختونخواہ سے بڑے بڑے لیڈروں کا صفایا کر دیا ہے پی ٹی آئی نے اور لوگوں نے پی ٹی آئی کو بھرپور مینڈیٹ دیا ہے۔ - مہر بخاری
این اے 148 ملتان، یوسف رضا گیلانی کے تینوں بیٹے آر او آفس پہنچ گئے، پی ٹی آئی امیدوار بیرسٹر تیمور سے بحث جاری۔۔۔ آر او نے بیرسٹر تیمور کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور نہ کی، یوسف رضا گیلانی یہاں سے صرف 293 ووٹوں سے جیتے ہیں اور مسترد ووٹوں کی تعداد 12 ہزار سے زائد ہے۔
میں نے خود فارم 45 دیکھے ہیں اسلام آباد کے حلقہ 46 کے اور اس میں پی ٹی آئی کے عامر مغل جو کہ 42,000 ووٹوں سے جیت چکے تھے انکو فارم 47 میں 36,000 ووٹوں سے ہارا دیا گیا۔ - سمر عباس
Imran Khan's sister Aleema Khan believes her brother inspired a revolution in Pakistan from behind bars on 8 February - delivered by young people and women who came out against the odds.
More: https://t.co/2gAuciCJB3