Helping E-commerce/Dropshipping businessess with generating more revenue with Facebook and Instagram Ads
-
AI Enthusiast | Meta Certified | Virtual Assistant
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
اگر عمران خان Absolutely Not نا کہتے اور امریکہ کو اڈے دے دیتے تو آج پاکستان ثالث نہیں بلکہ جنگ میں ایک فریق ہوتا، عمران خان اگر اڈے دے دیتے تو آج پاکستان کے اڈے استعمال کرکے حملے کیے جا رہے ہوتے، عمران خان کے ویژن کی لوگ تعریف کررہے ہیں-
@ImranRiazKhan#SaveImranKhansEyesight
عمران خان وہ لیڈر ہے جو ہر اس شخص کیلئے بولتا ہے جس پر ظلم ہورہا ہو، آپ نے کیا کیا، اسکی بینائی لے لی؟ اس روشنی کا کیا کریں گے جو آنے والی نسلوں تک منتقل ہو چکی ہے۔ حنا خواجہ بیات کا فیصلہ سازوں سے سوال!
سوال تو ہوں گے،
اس بربریت کے نتائج تو بھگتنا ہوں گے۔
#KhanNeedsUrgentTreatment