امن کسے پسند نہیں ہے، سب لوگ امن، سکھ اور شانتی سے اپنی زندگی گزارنا چاہتے ہیں جنگیں صرف تباہی ہی کرتی ہیں جس میں انسانی خون کی ہولی کھیلی جاتی اور نقصان صرف قیمتی اور بے گناہ جانوں کا ہوتا ہے
انسانیت کی روح سے ہمیں فوراً جنگ بندی کے فیصلے کو تسلیم کرنا چاہیے
#ceasfire#StopWar
پاکستان جیت گیا! الحمدُ للّٰہ! وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف، سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، افواج پاکستان اور نواز شریف نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا اور دنیا کو سمجھا دیا کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے اور پاکستان محفوظ اور محب وطن ہاتھوں میں ہے۔
#CeasefireNow