پشتو میں کہہ رہا ہے کہ پندرہ سالہ لڑکی غربت کی وجہ سے خود پشاور میں رکشہ چلا رہی ہیں، رکشے میں عمران خان کا تصویر بھی لگا ہوا ہے۔
ہم خیبر پختون خواہ حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ اس لڑکی کو عزت کے ساتھ نوکری دلوائی جائے 🙏
رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ ۖ وَاعْفُ عَنَّا، وَاغْفِرْ لَنَا، وَارْحَـمْنَا
اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں اور ہمیں معاف فرمادے اور ہمیں بخش دے۔
رات گئے لاہور کی ایک شاہراہ کا منظر،، یہ منظر دیکھ کر الفاط نہیں مل رہے کہ اسکا زمہ دار کس کو لکھوں،ریاست کا معاشرہ، یہ بچہ جس کو ماں کی آغوش میں ہونا چاہیے تھا یہ کھلے آسمان تلے ہیں، اس کے ہاتھ میں قلم ہوناچاہیے تھا لیکن پاکستان کے کرپٹ اور ناسوروں کے باعث آج اس کے ہاتھ میں وائپر ہے،