ای چالان نظام کے خلاف کراچی ٹرانسپورٹ الائنس کی جانب سے کل (جمعرات) 18 جون کو شہر بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان۔ ٹرانسپورٹرز کا مطالبہ ہے کہ چالان کی زیادہ سے زیادہ رقم 2 ہزار روپے کی جائے۔ کل شہر میں عوامی آمد و رفت شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
#Karachi#WheelJamStrike#Sindh
شدید معاشی چیلنجز اور مہنگائی کے باوجود وفاقی بجٹ میں وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور منسٹرز انکلیو کیلئے مجموعی طور پر 34 کروڑ 31 لاکھ روپے سے زائد کی رقم مختص کر دی گئی۔ عوام میں حکومتی ترجیحات پر سوالات اٹھنے لگے۔
#FederalBudget#Islamabad#Budget2026
ڈرگ کوئین انمول عرف پنکی! اس کی گرفتاری محض ایک گرفتاری نہیں، بلکہ منشیات کے اس کالے دھندے کے خلاف ایک
بہت بڑی کامیابی ہے۔
#PINKYLADY#anmolpinky#drugmafia#drugqueen
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا یونیورسٹی روڈ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جاری کاموں کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت دی کہ ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز کی جائے تاکہ عوام کو درپیش مشکلات کم سے کم ہوں، اور منصوبے کو 90 دن میں مکمل کرنے کا ہدف ہر صورت یقینی بنایا جائے۔