جب منصب اقتدار پر فائز قوتیں گورنر راج اور ایمرجنسی کے ذریعے حکومت کرنے کی کوشش کریں تو صاف مطلب ہے کہ ان کی حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی مخالفت کرتے ہیں، یہ مسائل کا حل نہیں۔ پی ڈی ایم جماعتوں نے رجیم چینج کے وقت سے جو تماشا شروع کیا ہے آج تک جمہوریت دشمنی کا یہ سفر جاری ہے ۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی تاریخ گورنر راجوں اور مینڈینٹ تسلیم نہ کرنے کی تاریخ ہے۔ واضح ہوچکا کہ فارم سینتالیس کے ذریعے مسلط کردہ یہ نظام پوری طرح فلاپ ہوگیا ہے۔
1/3 اور حافظ نعیم الرحمٰن بھی عوام کی طاقت کے بنا زیرو ہے یہ ان کا ذاتی مسئلہ نہیں نہ ان کی جماعت صرف مہنگا پیٹرول نہیں خرید رہی پوری عوام کا مسئلہ ہے ریلیف ملے گا تو سب کو صرف حافظ نعیم الرحمٰن کو نہیں
#ظالموں_حافظ_آرہا_ہے
حافظ نعیم الرحمٰن کے علاوہ بھی کوئی اور اس مسئلے پر آواز اٹھاے لوگ انکا ساتھ دے بھلے کسی بھی سیاسی جماعت سے ہوں لیکن شرمندگی کی بات یہ ہے کہ ایک کے علاوہ کوئی آواز اٹھانے یا مذمت کرنے تک کے لیے تیار نہیں 1/3
#ظالموں_حافظ_آرہا_ہے
پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ صرف عالمی حالات کا نتیجہ نہیں، بلکہ حکومتی نااہلی بھی اس کی بڑی وجہ ہے۔ جب ٹیکس کلیکشن کے اہداف پورے نہیں ہوتے تو سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا جاتا ہے اور پیٹرول پر بھاری ٹیکس لگا کر رقم نکال لی جاتی ہے
#ظالموں_حافظ_آرہا_ہے
لاہور کے معروف وی لاگر عبداللہ عزام نے پیپلز پارٹی کے ظلم کو ایکسپوز کر دیا، الحمدللہ پورے ملک سے کراچی کے حق میں آوازیں بلند ہونا شروع ہوگئی ہیں
Karachi Needs JI
#جینے_دو_کراچی_کو