BREAKING: Demonstrators in Kuwait have taken to the streets to protest against the presence of U.S. military bases on their territory
Kick US Terrorist army out of Kuwait
اس بدبودار نظام کے قیام اور پاکستانی عوام کی زندگیاں جہنم بنانے میں مولانا کا کردار سب سے زیادہ ہے۔
امید ہے مولانا اپنے گناہوں کا کفارہ ادا کریں گے اور ہمیشہ کی طرح چند روپوں میں بک کر پاکستانی عوام کی پیٹھ پر وار نہیں کریں گے۔
#قابض_چوکیدار#کردارکےبادشاہ_مولانا
@Markhorr313 پہلے بلوچستان کے جنتر منتر کو قابو کرو۔ پھر دوسروں پر بھونکنا۔ انڈیا میں ایک اصلی تحریک چل رہا ہے۔ اور ان کو پتا ہے کہ ان کو کبھی بھی ان کے اپنے ملک کی فوج مارے گی نہیں اور نا غائب کرے گی۔