میر صاحب بھتہ دے کر محفوظ رستہ لینا شیوہ نہیں پشتونوں کا یہ بات یہ آپ کو مولانا فضل الرحمان صاحب اور ایمل ولی خان ہی سمجھا سکتے ہیں۔ جہاں تندور والا بھتہ دے کر اپنی دکان چلائے وہاں وزیراعلی کا اپنے ہی صوبے میں ایک ضلع سے دوسرے میں داخل ہونا کوئی بڑا کارنامہ نہیں ہے۔ گیارہ اضلاع میں اس وزیراعلی کی علمداری ختمُ ہوُچکی ہے۔ خودکش بمبابر کوہاٹ کی مسجد تک رسائی حاصل کر لے یہ غیر معمولی واقعہ ہے؟ کیا طالبان عمران خان کی رہائی کے لیے لڑ رہے رہیں؟ پختونخواہ کے صحافیوں سے پوچچیھیں کہ کون کتنا بھتہ دے رہا ہے۔ ایک سیاسی پارٹی یا تحریک کو دہشت گردوں سے کسی طریقے سے جوڑ نا اپنے پروفیشن سے بے انصافی ہو گی۔ مولانا سے اتنی قربت اور جنوبی اضلاع کے بارے میں آپکی ٹویٹ دیکھ کر افسوس ہی کر سکتا ہوں۔ یا تو طالبان اور پی ٹی آئی دونوں کی تحریک عمران خان کمیٹی بنا کر مشر محمود خان کو اسکا سربراہ بنا دیں۔ ۔ تا کہ بات زیادہ واضح ہو جائے۔آپ مان رہے ہیں کہ ٹی ٹی پی، پی ٹی آئی کو رستہ دے رہی ہے۔ کیوں؟ لیکن یہ سوال آپ جیسے صحافی کو اٹھانا چاہیے۔ جنوبی اضلاع میں پاکستان کے دو ہیرو لڑ رہے ہیں گورنر فیصل کریم کنڈی اور مولانا فضل الرحمان اور انکے ورکرز اور فرزند۔ باقی سارے بھتہ دے کر رستہ لے رہے ہیں۔
جس علاقے میں سہیل آفریدی مارچ لے کر گھوم رہا پاکستان کی کوئی دوسری جماعت وہاں جلسہ جلوس نہی کر سکتی ہے اور تو چھوڑ دیں مولانا صاحب تک وہاں ریلی نہی نکال سکتے ان پر خود کش حملے ہو جاتے ہیں اس علاقے میں دہشت گرد ٹی ٹی پی کی حفاظت میں صرف پی ٹی آئی سیاسی ایکٹویٹی کر رہی ہے
یہ ٹی ٹی پی اور پی ٹی آیی گٹھ جوڑ کا ثبوت ہے
مولانا نے قومی اسمبلی میں بتایا تھا کہ جہاں ان کا علاقہ وہاں ہر طرف طالبان کا قبضہ ہے سرکاری افسران ان کو بھتہ دیتے ہیں سوچیں ان سب علاقوں میں دن رات پی ٹی آئی کا قافلہ کیسے چل رہا ہے اس کی سکیورٹی طالبان کیوں دے رہے ہیں
یہ طالبان اور پی ٹی آئی گٹھ جوڑ ہے
@HummaSaif ہمارے مقدر میں یہ عیاش، نا اہل اور نوچ نوچ کر کھانے والے ہی ہیں ۔۔ ووٹ کسی اہل کو دینے کا بھی کیا فائدہ ۔۔۔ ہم نے ہمیشہ اہل لوگوں کو ووٹ دیا ۔۔۔ پھر بھی یہ لوگ آ جاتے ہیں
@asmashirazi ویسے ہمارے تھانوں کے محرر کی اردو بہت اعلیٰ ہوتی ہے ۔۔۔ جب بھی سوفٹ فئیر اپ ڈیت کی ویڈیو دیکھی ۔۔۔ گاڑھی اردو بولتے دیکھا ۔۔۔ 😉
اور ان بھائی کو اور وہ سب جو اپنے تکبر میں سامنے والے کو انسان نہیں سمجھتے ان کو اللہ ہدایت دے۔
نعرہ تھا: حل صرف جماعت اسلامی !
اور آخر میں کہا گیا: حل صرف وزیراعظم ہی نکالیں گے !
تو پھر خیبرپختونخوا میں ایک ماہ دھرنا دے کر ’’دھرنا دھرنا‘‘ کھیلنے کی ضرورت ہی کیا تھی؟ 😏
صرف ایک فون کال پر لانگ مارچ موخر 🙈
تیل کی قیمتیں 315 سے 395 روپے تک پہنچانے پر
“شکریہ جماعتِ اسلامی” اتنا تو بنتا ہے! 😂
One perfect 200. But that’s not the whole story!
Meet our 13 high achievers who crossed the 190 mark in Cambridge Mathematics.
Alhamdulillah — excellence, multiplied.
Remember us in your Duas - a continuous source of blessings for us.
#BaitussalamTalagang#CambridgeSuccess #190Plus
یہ بہت اچھی بات ہے ، میں سہیل آفریدی صاحب کو داد دیتا ہوں تاہم مجھے خیبر پختونخواہ کا کوئی صحافی بتا سکتا ہے کہ جب سہیل آفریدی صاحب اپنے صوبے میں ہوتے ہیں، روٹ لگتا ہے یا نہیں ؟
@TheLehaz@MehmoodJan1@iaqeelyousafzai@farzanaalispark