شیخ دانش کی بیٹی بھی گرفتار ھونی چاھیے جس نے اس بچی کے بال کاٹے جیسا بے غیرت باپ ھے ویسی ھی بیٹی اس فیملی کے بارے میں سنا ھے کہ اچھی ریپوٹیشن نہین ھے انکے بڑے بڑے لوگوں سے تعلقات ھیں جس کی وجہ سے پولیس بھی ان پر ھاتھ ھولا رکھتی ھے پہلے بھی کئی کیسز ھین ان پر
#Faisalabad 💔