ہماری قوم 2 حصوں میں تقسیم!
ایک برانڈز اسٹور سے شاپنگ کر کے یہ بتانا چاہتی ہے ہم نے برانڈ خریدا ہے؟
اور دوسرے جو اج کل یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ ہم خریدنا تو برانڈ چاہتے ہیں مگر ہم برانڈ شاپر کے پیسے نہیں دیں گے ہم سادہ شاپر استمال کریں گے۔
خیر اگر 10/20 روپے ہی بچانے ہیں تو لوکل کریانہ اسٹور سے بھی خریداری ہو سکتی ہے؟
اپکی کیا رائے ہے؟؟
پاکستان کی کل معدنیات اور تیل کی برآمدات تقریباً 500 ملین ڈالر ہیں، جب کہ اکیلے ٹیکسٹائل کی برآمدات 18 بلین ڈالر ہیں اور پنجاب اکیلے 70 فیصد ٹیکسٹائل برآمدات پیدا کرتا ہے... تو مجھے نہیں معلوم کس نے آپ کو بتایا کہ پاکستان خیبر پختونخوا کی معدنیات پر چل رہا ہے؟ ہاں، خیبر پختونخواہ پاکستان کا ایک اہم حصہ ہے اور اسے وفاقی وسائل پر پورا حق حاصل ہے، لیکن اتنی مبالغہ آرائی سے کام نہ لیں۔۔
پشاور خیبر پختونخوا کا دل ہے اور قصہ خوانی بازار پشاور کا دل ہے۔ اس وقت رات 12 بجے میں اپنے تمام بچوں کے ساتھ بغیر کسی سیکیورٹی کے قصہ خوانی بازار میں گھوم رہا ہوں۔ یہاں امن، شانتی اور سکون ہے، اللہ تعالیٰ کی رحمت بھی برس رہی ہے، بازار کھلے ہیں اور زندگی معمول کے مطابق رواں دواں ہے
سوشل میڈیا پر احتجاج اور ہنگامہ آرائی کی جو ویڈیوز چلائی جا رہی ہیں، وہ میرے مطابق 9 مئی کے پرانے واقعات کی ویڈیوز ہیں جنہیں موجودہ حالات سے جوڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ اگر پشاور میں تشدد یا ہنگامہ آرائی کی ایسی صورتِ حال ہوتی تو میں اپنے بچوں کو لے کر یہاں نہ آتا۔
میں خود قصہ خوانی بازار میں موجود ہوں تاکہ اپنی آنکھوں دیکھی صورتِ حال عوام تک پہنچا سکوں۔
پشاور میں اس وقت امن و سکون ہے، بازار کھلے ہیں، لوگ معمول کے مطابق گھوم پھر رہے ہیں اور زندگی رواں دواں ہے۔ پشاور پُرامن ہے، سب اچھا ہے۔
حسین حقانی کی منافقت
معلوم اسے بھی ہے
مگر کیونکہ #دیسی_کُتی_ولیتی_بھونک کو امریکہ بیٹھ کر پاکستان میں انارکی ڈپریشن پھیلانے کے پیسے ملتے ہیں
تو یہی کام کرے گا نا😂
حقانی صاحب AI اپلیکیشنز اب ایک سیکینڈ میں آپ کا جھوٹ بے نقاب کر دیتی ہیں
سکرین شاٹ لگا رہا ہوں👇
کہ بھارت میں ڈیڑھ سو مرتبہ گورنر راج لگا
اور آپ کو پاکستان سے فرار کروانیوالے آپ دوست زرداری صاحب کے سُسر ذولفقار علی بھٹو نے بھی 1973 میں بلوچستان میں اسمبلیز توڑ کر گورنر راج لگایا تھا
👆یہ تو آپکی زندگی میں ہوا واقعہ ہے
کیسے بھول گئے؟😂
دوسری بات ہمارے ہمساۓ
چین میں 77 سال سے ایک ہی راج ہے
ایران میں 50 سال سے ایک ہی راج ہے
افغانستان میں بھی ایک ہی راج ہے
تو پاکستان میں کُچھ ایسی انہونی نہیں ہوئی
بلکہ پاکستان اپنے ہمسائیوں سے کہیں زیادہ بہتر جمہوری مُلک ہے
آپ کو پہلے بھی کئی مرتبہ درخواست کی تھی
کہ عمر کے آخری حصے میں جھوٹ بولنا چھوڑ دیں
سکرین شاٹس👇
”ہماری فوج اس لئے خراب ہے کیونکہ وہ انگریز چھوڑ کر گیا تھا“ ۔۔۔ اوریا مقبول جان
ویسے بیوروکریسی انگریز چھوڑ کر نہیں گیا تھا جس کا قبلہ خود ساری زندگی حصہ رہے جس دوران دو آمروں کا دور بھی گزرا اور پوری مراعات کے ساتھ ریٹائر ہوئے؟
ماں تے آخر ماں ھوندی اے۔۔❤️
محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ ۔۔
آپ تو ماں کے روپ میں تحفہ ہیں اہل پنجاب کے لیے
أپ حاکم نہیں مسیحا ہیں عوام کے دکھ درد کی میں شریک ھوتی ہیں۔۔
آپ جانتی نہیں کے آپ کتنی دعاؤں کا ثمر ہیں
أپ امید سحر ہیں
۔پلیز۔۔ھماری امید مت توڑیں
🙏😢
@MaryamNSharif
سعودی تیل کی قیمتیں چھ سال کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ یاد رہے پاکستان کوسعودی تیل مارکیٹ نرخوں سے کم پر فراہم ہوتا ہے۔ تا ہم اب تک کی اطلاعات کے مطابق، ان سب کے باوجود، حکومت کو شرم نہیں آئی۔
Modi’s police force brutally dragging India’s leader of opposition Rahul Gandhi from the protest site in Delhi in the darkness of the night. The moron calls India the mother of democracy!
@realikramnasim1 حضرت معاویہ کے دور میں حضرت علی علیہ السلام پرسب و ستم ہوتا تھا(صحیح مسلم حدیث6220،6229 ) جس کو ٓاج کل کے سارے ہی عُلماء تقریباً ڈیفینڈ کرتے ہیں یعنی علی پر سب و ستم ہو سکتا ہے یزید پر نہیں؟ ایسی ذہنیت پر اور یزید پر لعنت بے شمار
اسد کو والدین نے سماعت و گویائی سے محروم بچوں کے اسکول میں داخل کیا تھا۔ تیسری کلاس میں تھا۔
ایک دن اسکول یونیفارم اور اسکول بیگ سمیت آتے ہوئے لاپتہ ہوا تھا۔
اسد کو مبینہ طور پرُایک شیلٹر نے اٹھایا اور اپنے پاس رکھ لیا۔ نارووال سے شاید پہلے ملتان (کیونکہ اسد ملتان لکھ رہا تھا) لیکر گئے اور پھر لاہور لیجاکر رکھا۔
اسکا بچپنا کھالیا،اسکی تعلیم برباد کی،کوئی ہنر نہیں سکھایا ،ماں باپ کے سائے سے محروم رکھا۔
جب جوان ہوا اور (ناقابل ڈونیشن) ہوا تو اسکو بالغ قرار دیکر ادارے سے نکال دیا۔ کچھ دن سڑکوں پر دربدر گھومتا رہا پھر کسی نے اپنی شاپ میں رکھا وہاں کام کرتا اور رات کو سوتا۔
ہم جب اسد سے ملے تھے تو بہت مرجھایا ہوا ٹوٹا ہوا اور بکھرا ہوا تھا۔ جب خاندان ملا تو اسد کی جان میں جان آئی سینہ چوڑا ہوگیا تھا۔
کل جب گھر لیکر جارہے تھے تو جیسے جیسے علاقہ قریب آتا تو راستوں اور نہروں کو دیکھ کر اچلتا اور اشاروں میں کہتا کہ جب چھوٹا تھا تو یہ جگہیں میں نے دیکھی تھیں.
اب سوال یہ ہے کہ ظالموں اسکول یونیفارم میں ملے بچے کو اسکے گھر نہیں پہنچا سکتے تھے؟ اسکول کا نام واضح لکھا ہوا تھا ۔ اسکول لیجاتے وہاں سے پیرنٹس کو بلاکر بچہ حوالے کرتے۔
لیکن ظالموں تم لوگوں نے اسکے اپنے پیٹ کی آگ بڑھانے کے لیے اسے ایندھن بنایا اسکا سب کچھ تم نے چھین لیا۔والدین نے اپنی جمع پونجی لگائی۔بچے کے سترہ سال ضائع ہوگئے۔
ان شاءاللہ تم اس ظلم کا حساب دونوں جہانوں میں دوگے۔تم انسانیت کے دشمن ہو تم ظالم ہو۔
ماں نے جب اسد کو دیکھا تو پاگلوں کی طرح گلے لگ کر روتی رہی۔
ان شاءاللہ مکمل تفصیلی ویڈیو جلد آپ تک پہنچے گی۔
#waliullahmaroof #missingpersons #pakistan
اندازہ لگائیں اس حرامزادے کو یہ تک نہیں پتا کہ جنرل افتخار کو رینجرز سندھ سے گۓ ہوۓ تین سال ہوچکے ہیں ۔ یہ حال ہے اس کے باخبر ہونے کا 😂😂😂۔ دباکر چونا لگارہا ہے یہ پی ٹی آئ والوں کو