لڑکیوں سے
کوئ انٹرئکٹ کرے تب بھی مسئلہ
کوئی ڈی ایم کر دے تب بھی تکلیف
پھر جب لوگ انٹرئکٹ کرنا چھوڑ دے تو اپنی ٹائم لائن پر سمپتی گین کرنے کے لیے ٹویٹس
کوئی پوچھتا ہی نہیں وغیرہ وغیرہ
(عجیب سلسلے)
اپنی خوشیوں ، خواہشوں ، تمناؤں ، کو ختم کرنا بھی ایک طرح کی خودکشی ہوتی ہے بس فرق یہ ہے اس میں آپ کو دنیا سے کنارہ کیے بغیر سب برداشت کرنا ہوتا ہے۔۔۔
یا ایسے کہہ سکتے ہوں روز جینا روز مرنا ہوتا ہے۔۔!!
🖤💔
دن بخیر