The Jewish people believe that they are God’s chosen people.
And so the site of the Dome of the Rock is their God-given right.
But they gloss over the fact that God destroyed them and their temple.
Twice.
And that means that they are not necessarily God’s chosen people.
And that the Dome of the Rock is not their God-given right.
~ Shaykh Hamza Karamali
https://t.co/gOYvTqHlC1
Don't believe the Zionists, they lie a lot, they start lying as soon as they wake up in the morning and continue until they go to bed at night, they can even lie while sleeping at night, nine out of ten of their words are lies.
If you Zionists want to achieve a two-state solution as you claim, then why do you continue to gather invading Zionists from Europe and other parts of the world and bring them to the Holy Land? You settle these invading settlers in the homes of Palestinian families that you have seized by force.
You deport Palestinian families and settle the occupying settlers in the settlements you built on Palestinian lands.
You Zionists shamelessly say that you are victims and tell all kinds of lies to make the world feel sorry for you.
You take other people's homes by force, then you turn around and tell the world that you are the victim.
The transit advertising campaign by Ministry of #HumanRights is a powerful tool to disseminate crucial information on themes such as #ZainabAlert, rights of transgender persons, senior citizens, and persons with disabilities. @unwomen_pak@mohrpakistan
https://t.co/iXP44kozfS
حماد ڈیر۔آپ بلوچستان کسانوں کے ٹیوب ویل پر مفت بجلی پر اعتراض کرتے ہو، آپ کے دور میں گندم،چینی، دالیں، کاٹن آئل باہر سے خریدی گئیں۔10ارب ڈالرز آپ نے غیرملکی کسانوں کو دیے دیے۔مہنگے قرض لے کرگندم چینی دالیں کاٹن منگواتے رہے.زرعی رقبے رئیل اسٹیٹ کھاتا رہا۔مقصد فرح گوگی احسن جمیل گجر ہاوسنگ سوسائٹیز کو پروموٹ کرنا تھا۔جس وقت پاکستان دس ارب ڈالرز کی گندم چینی کاٹن دالیں ائل وغیرہ ایک سال میں امپورٹ کررہا تھا PTI حکومت نے اس وقت لاہور راوی دریا کنارے پانچ اضلاع کی سوا لاکھ ایکٹر سونا اگلتی زمین اپنے دس بلڈرز کو دی جن میں اکثر آپ کی پارٹی کے ڈونر تھے۔آپ نے رئیل اسٹیٹ کو پروموٹ کیا۔زراعت کو تباہ کیا۔آپ نے پہلے گندم چینی چار ارب روپے کی سسبسڈی دے کر باہر بھجوا دی۔کچھ دن بعد احساس ہوا کہ ملک میں نہ چینی ہے اور نہ گندم اور پھر وہی سستی بیچی گئی چینی گندم اپ نے مہنگے ڈالروں میں واپس منگوائی۔ ملک کو اربوں کا نقصان ہوا۔چینی کی قیمت باون روپے سے ایک بیس روپے تک گئی۔شوگر مل مالکان عوام سے اربوں کما گئے۔امپورٹ پر ڈالرز الگ ضائع کیے۔زرعی زمینیں میں گندم کاٹن کی بجائے سریا سمینٹ ٹھوک دیا گیا اور پلاٹس ابھی بھی خالی پڑے ہیں اس پر آپ کو کوئی تکلیف نہیں۔عثمان بزدار، ہاشم بخت، اسد عمر اور رازاق دائود کسی کے خلاف کاروائی نہ ہوئی جو ذمہ دار تھے۔ ائی پی پی ایز کی لوٹ مار کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس میں دبا دی۔ اس لوٹ مار کو سیکریٹ ڈیکلیر کر دیا گیا۔ لیکن آپ کو تکلیف بلوچستان کے کسانوں کو فری بجلی ملنے پر ہے جو آپ کے ڈالرز بچاتے ہیں۔ وہ صوبہ جہاں سے آپ لمبا پیسہ ڈالروں میں کماتے رہے ہیں۔ جن کے وسائل پر ہم سب چینی، اسٹریلیا، دیگر کمپنیوں کو کنٹریکٹ دیتے رہے ہیں۔ بلوچستان کی گیس کا ریٹ ہم سستا لگاتے ہیں اور پنجاب کا مہنگا ریٹ۔ اپ فارن کسان کو اربوں ڈالر دے دیتے ہیں اپنے کسان کو چند ارب کی فری بجلی نہیں دیتے جو آپ کے ڈالرز بچا سکتا ہے جو اپ گندم چینی کاٹن دالوں پر ضائع کر رہے ہیں ۔
ویسے جس مہنگی بجلی کا آپ رونا رو رہے ہیں اس بارے سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں وزارت نے بتایا جس وقت عالمی مارکیٹ میں تین ڈالر کے حساب سے مل رہی تھی، آپ کے ذہین وزیر اسد عمر نے منع کر دیا ابھی نہیں لینی۔وہی گیس بعد میں 41 ڈالرز کے حساب سے لی گئی۔ اندازہ کر لیں ایک کارگو شپ پر کتنے ملین ڈالرز زیادہ خرچ ہوا اور یہ گیس بجلی بنانے کے لیے امپورٹ ہورہی تھی۔ یہ تھی آپ کی سستا بجلی پیدا کرنے کی ترکیب۔ اپنے شوگر چینی گندم اور ایل این جی کارگو کے بوگس فیصلوں سے اربوں ڈالرز ضائع کیے اس کا کہیں ذکر یا افسوس تک نہیں لیکن بلوچستان کے کسانوں کو ملنے والی بجلی پر اعتراض ہے۔ آپ کس کے ساتھ ہیں؟ پاکستانی کسانوں کے ساتھ ہیں یا یوکرائین، کینڈا یا اسٹریلیا یا برازیل کے کسانوں کے وکیل ہیں جہاں سے سب کچھ امپورٹ ہورہا ہے اور ہمارے زرعی رقبے رئیل اسٹیٹ مافیا اور آپ کی پارٹی کے ڈونرز ہڑپ کر گئے ہیں۔