Watch The Review on @ExpressNewsPK — @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf discuss political economy, foreign policy and national security issues every Fri-Sat-day 10pm
ایک بار پھر اعداد وشمار کے ہیر پھیر والے بجٹ کی تیاریاں
الیکٹرک گاڑیاں،دودھ ،پتی اور پیکجڈ اشیاءمہنگی ہونے کا امکان
تاجروں پر سالانہ25ہزار ٹیکس عائد لیئے جانے کا امکان
آئندہ بجٹ کیسا ہوگا شہباز رانا کا تجزیہ
@81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کرنے کا ہرحربہ رائیگاں
ایف بی آرٹیکس ہدف پورا کرنے میں پھر ناکام
11ماہ میں ٹیکس وصولی میں868 ارب روپے کی کمی
انکم ٹیکس،کسٹم ڈیوٹی،فیڈرل ایکسائذ ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس میں اربوں روپے کا شارٹ فال
@81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
مہنگے پیٹرول کے باعث عوام ہلکان
عید بازاروں کی رونق مانند پڑ گئی
گزشتہ سال کے دوران عید شاپنگ میں 21 فیصد کمی ریکارڈ
شہباز رانا کا خصوصی تجزیہ
@81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
ایران امریکہ مذاکرات جاری
وائٹ ہاوس سیچوئشن روم میں کیا ہوا ؟
ایران امریکہ مذاکرات میں حقیقی پیش رفت یا محض دعوے؟ ایران امریکہ ڈیل اور ابراہم اکارڈ معاہدے میں کیا تعلق؟
کامران یوسف کا خصوصی تجزیہ
@81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
وائٹ ہاؤس سیچویشن روم کے اہم اجلاس میں کیا ہوا؟
پیٹرول سستا تو ہوا مگر عوام کے ہاتھ کچھ کیوں نہیں آیا؟
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے منافع اور پروفیسرز کی تنخواہ پر نظر کیوں؟
مہنگے پیٹرول سے بڑے شہروں میں عید کی رونقیں کیسے ماند پڑ گئیں؟
@81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
سندھ حکومت کو شوگر سیکٹر ڈی ریگولیشن پر کیا اعتراضات؟ اعتراضات کیوں؟ سندھ حکومت کے ترجمان کا کیا موقف؟ کسانوں کے فائدے میں کیا؟ @81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
آئی ایم ایف کی 30 جون ڈیڈ لائن سے قبل شوگر اصلاحات پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا۔۔قومی شوگر پالیسی پر سندھ کے 12 بڑے اعتراضات کیا؟ سندھ نے وفاقی مداخلت کیوں مسترد کر دی؟ کس بات کی اجازت نہیں دی جائے گی؟ اس سب میں کسان کہاں ہے؟ @81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
زیادہ تر شوگر ملز کن خاندانوں کی ملکیت؟ شوگر پولیس کا جھکاؤ کس طرف اور کیوں؟ قیمتوں، زوننگ اور لائسنسنگ کنٹرول پر آئی ایم ایف کی کیا نئی شرط؟ وفاقی کابینہ کو کیا کرنا ہوگا؟ پالیسی کے خدو خال کیا ہوں گے؟ @81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
نئی شوگر پالیسی پر مزاحمت۔۔آئی ایم ایف شرط میں رکاوٹ کیسے؟ سندھ کو کیا اعتراضات اور کیا تجاویز؟ وفاق کا کیا موقف؟ درآمد اور برآمد پر کیا تجاویز؟ قیمتوں، زوننگ اور لائسنسنگ کنٹرول پر آئی ایم ایف کی کیا نئی شرط؟ @81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
نئی قومی شوگر پالیسی پر وفاق اور سندھ آمنے سامنے
سندھ کو نئی شوگر پالیسی پر بڑے اعتراضات کیا؟
نئی شوگر ملز اور زوننگ ختم کرنے کی تجویز شوگر انڈسٹری کے لیے خطرہ؟
@81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
ٹیکسوں کا بوجھ۔۔فائیو جی خواب۔۔ٹیلی کام سیکٹر نے بجٹ تجاویز دے دیں۔۔1 سال میں 326 ارب سے بڑھ کر 459 ارب روپے کی ٹیکس ادائیگیاں۔۔آمدن میں سے 43 فیصد ٹیکس دیا۔۔ٹیلی کام سیکٹر کے کیا مطالبات؟ تاجروں سے 25 ہزار کی حکومتی ڈیل کیا؟ @81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
پٹرولیم ڈویژن کی پیٹرولیم لیوی کا ہدف 1 ہزار ارب روپے تک محدود کرنے کی تجویز۔۔ بجٹ 2026 تا 2027 تجاویز وزارتِ خزانہ اور وزیرِاعظم آفس کو ارسال۔۔آئی ایم ایف کتنی لیوی چاہتا ہے؟ اصل میں لیوی کتنی؟ کیا حکومتی پیٹرولیم ڈویژن کی بات مانے گی؟ @81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
آئی ایم ایف کا پاکستان کی ٹیکس وصولیوں کے بارے میں کیا خیال؟ IMF بورڈ کی نظروں میں امیج کیسے بہتر ہوا؟ آئی ایم ایف مزید کیا چاہتا ہے؟ کیا کیا مثبت باتیں کہیں؟ پاکستان کے اندر معاشی کارکردگی کے بارے میں مثبت رائے کیوں نہیں؟ @81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
امریکہ-ایران ڈیل کی باز گشت۔۔اہم معاملات متوقع۔۔صدر ٹرمپ کا ویک اینڈ پر بیٹے کی شادی میں شرکت کے بجائے وائیٹ ہاؤس میں رکنے کا فیصلہ۔۔فیلڈ مارشل ایران میں۔۔ایران کا کیا بیان؟ قطر کی مذاکراتی عمل میں انٹری کا کیا مقصد؟ @81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
فیلڈ مارشل کا دورہ ایران۔۔امریکہ-ایران ڈیل کی باتیں زور پکڑنے لگیں۔۔آئی ایم ایف بورڈ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بڑی فتح۔۔پیسے بھی مل گئے۔۔بات بھی بن گئی۔۔118روپے فی لیٹر پٹرول لیوی ماڈل پر اعتراض۔۔فائیو جی ماڈل کیسے ٹیکسز کے بوجھ تلے دبنے لگا؟ @81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
بجٹ میں ٹیکسز لگانے کے علاوہ قومی مالیاتی کمیشن کے حوالے سے اہم معاملات زیر غور۔۔نئے ایوارڈ کے حوالے سے کیا زیر غور؟ کیا پیپلز پارٹی مانے گی؟ کیا صدر مملکت منظوری دیں گے؟ 28 ویں ترمیم کے ساتھ اور بغیر کیا کرنے کا پلان؟ @81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
آئی ایم ایف اور پاکستان کے بجٹ مذاکرات بے نتیجہ ختم۔۔کن باتوں پر اتفاق ہوا؟ آئی ایم ایف کن باتوں پر راضی نہ ہوا؟ بجٹ 5 جون کو۔۔زیادہ توجہ کس بات پر؟ محصولات پر کیا پلان؟ تنخواہ دار طبقے سے 10 ماہ میں 470 ارب روپے وصول؛ آگے کا کیا پلان؟ @81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
امریکہ-ایران مذاکرات میں اہم موڑ۔۔کیا آبنائے ہرمز پہلے کی طرح بحال ہوگی؟ جنگ کے بعد امریکہ کی کیا خواہش؟ ایران کیا چاہتا ہے؟ مذاکرات میں ایران کی کونسی بات مان لی گئی؟ امریکہ کس قسم کی ڈیل کے حق میں؟ آئندہ مذاکرات کیلئے کیا طے ہوا؟ @81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
امریکہ-ایران مذاکرات میں اہم موڑ۔۔فیلڈ مارشل پھر ایران روانہ۔۔آئی ایم ایف کن باتوں پر راضی نہ ہوا؟ IMF کا حکومت کو مزید کیا کچھ کرنے کا حکم؟ عوام سے مزید ٹیکس وصولیاں کب اور کیسے ہوں گی؟ پرنس آغا خان دنیا میں تبدیلی کیسے لائے؟ @81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
غیر ملکی کمپنیوں کے پاکستان چھوڑ کر جانے کی بڑی وجہ کیا؟ اہم ملک کے سفیر نے پردہ اٹھا دیا۔ پاکستان کی کرنسی کیسے مستحکم ہونی چاہیئے؟ کونسی دو اہم پالیسیوں کو ٹھیک کرنا ضروری؟ کس مائنڈ سیٹ کو چھوڑنا لازم؟ وفاقی کابینہ کو کیا کرنے کی ضرورت؟ @81ShahbazRana@Kamran_Yousaf