اس عشق و جنوں میں نہ گریبان کا ڈر ہے
یہ عشق وہ ہے جس میں ہمیں جان کا ڈر ہے
آساں نہیں دریائے محبت سے گزرنا
یاں نوح کی کشتی کو بھی طوفان کا ڈر ہے
وہ شوخ کہیں وقت نماز آن نہ نکلے
اے مصحفیؔ مجھ کو اسی شیطان کا ڈر ہے
@UrduVirsa@UrduShairi
جی سی یو نيورسٹی کی تاریخ کا ایک منفرد سال
My writing in @jang_akhbar on how the year 2021 has been an exceptional year for @gcuniversitylhr
Part 1 on 11 January
https://t.co/tyuSaO7Jlf
Part 2 on 18 January
https://t.co/ntlJamCRE0
We now aspire for a bigger, better 2022!