The Urdu Medium is an Urdu News website based on current affairs as well as Education, Knowledge, History, Health and Fitness, trending stories and many more.
توشہ خانہ قانون کے مطابق گاڑی کا تحفہ آپ گھر نہیں لے جا سکتے، مریم نواز غیر قانونی طور پر لی گئی گاڑی کا جواب نہ دے پائیں اور اینکر کو "حکم" صادر فرمایا #اس_کو_کاٹو
صبح سے لاہور کے حالات اور بلال کے قتل پر ہمارے پیارے جرنلسٹس، اینکرز اور انسانی حقوق کے ورلڈ کپ وینرز اب کمپنی کی مشہوری کیلۓ بہت دھیمی آواز میں چھوٹا سا ٹویٹ کردیں گے اور پھر کل لوگوں کو دکھائیں گے کہ جی دیکھو ہم نے تو تب بھی ظلم کیخلاف آواز ُاٹھای تھی۔ یہ سب ملے ہوۓ ہیں۔
حکومت نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس واپس لے لیا 😅
بیچاروں کے پاس عمران خان کے خلاف صرف گھڑی تھی وہ بھی عدالت نے جب توشہ خانہ کا تمام ریکارڈ پبلک کرنے کا کہا تو ریفرنس ہی واپس لے لیا پتہ تھا سب پھنس جائیں گے
فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ فَزَادَهُمُ اللّهُ مَرَضاً وَلَهُم عَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ
ان کے دلوں میں بیماری ہے، پس اللہ نے ان کی بیماری کو اور بڑھا دیا اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے اس وجہ سے کہ وہ جھوٹ بولتے تھے۔
(سورۃ الْبَقَرَة، 2 : 10)
میرے دو مجرم
میجر جنرل فیصل نصیر
سیکٹر کمانڈر فہیم
کورٹ مارشل کرو اپنا دا
وہ جو کل دو ڈی جیز پریس کانفرنس کرنے آئے تھے وہ آج اعظم سواتی کی پریس کانفرنس کا بھی جواب دیں گے؟
پاکستان کے ہر گھر میں یہ بات پہنچنی چاہئے کہ ہمارے محافظ ہمارے پچھواڑے پاڑ رہے ہیں